01:37 pm
روزانہ مختلف برانڈز کی شراب پینے والے21کروڑ روپے مالیت کے بھارتی بھینسے ’’سلطان‘‘ نے دھوم مچادی، بھینسے سے مالک ماہانہ کتنے لاکھ کماتا ہے؟

چندھی گڑھ (آئی این پی)بھارت میں ہر روز مختلف برانڈز کی شراب پینے والے بھینسا ’’سلطان‘‘ نے دھوم مچادی جس کی قیمت 21کروڑ روپے تک لگ چکی ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق ریاست ہریانہ کے ضلع کیتھل کا بھینسا ’’سلطان ‘‘ اپنے پینے کے شوق کی وجہ سے شہرت کا باعث بنا ہوا ہے ۔سلطان ہفتے کے چھ دن شام کے کھانے سے پہلے مختلف برانڈز کی شراب پیتا ہے ۔سلطان صرف منگل کو شراب نہیں پیتا ۔سلطان کے مالک نریش کا کہنا ہے کہ سات سال دس ماہ کا ’’سلطان ‘‘مورا نسل کا بھینسا ہے جو کافی اچھا مانا جاتا ہے
 
اور اس کی قیمت 21کروڑ روپے تک لگ چکی ہے ۔ایک ماہ میں لاکھوں روپے کا کھانا اور شراب چٹ کرجانے والا سلطان 90لاکھ روپے سالانہ کماتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

چکری کے چوہدری کوحلف نہ اٹھانامہنگاپڑ گیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف