07:44 am
 دنیا بھر کے مشہور و معروف قاریوں کی آواز کی ایسی نقل اتاری کہ سننے والے دنگ رہ گئے

دنیا بھر کے مشہور و معروف قاریوں کی آواز کی ایسی نقل اتاری کہ سننے والے دنگ رہ گئے

07:44 am

اسلام آباد (احمد ارسلان ) سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بظاہر ماڈرن دکھنے والا خوبرو لڑکا دنیا بھر کے مشہور و معروف قرا کی تلاوت کی اتنی خوبصورت اور بھر پور نقل اتار رہا ہے جیسے کہ وہ تما م قرا خود ہی تلاوت کر رہے ہوں ۔
بے انتہا خوبصورت آواز کے مالک اس لڑکے کی ویڈیو آپ بھی ملا حظہ فرمائیں :

تازہ ترین خبریں