02:19 pm
صرف 75 ڈالر فی گھنٹہ میں گائے سے لاڈ پیار کرکے پریشانی ختم کریں

صرف 75 ڈالر فی گھنٹہ میں گائے سے لاڈ پیار کرکے پریشانی ختم کریں

02:19 pm

یورپ میں گائے سے لاڈ پیار کر کے پریشانی ختم کرنا عام ہے لیکن  امریکا میں بھی   اب ایک فارم نے  شہریوں کے لیے یہ سہولت پیش کر دی ہے۔نیویارک کے ایک فارم  میں انتظامیہ  نے  مہمانوں کو صرف 75 ڈالر فی گھنٹہ میں گائے سے لاڈ پیار کرنے کی سہولت دی ہے۔ماؤنٹین ہاؤس فارم  نیویارک میں واقع  33 ایکڑ کا فارم ہے۔یہ فارم پچھلے نو سالوں سے اپنے مہمانوں کو گھوڑ سواری اور گھوڑوں سے لاڈ پیار کر کے  پریشانیاں کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔اس فارم ہاؤس نے اب  دو گائیں بھی خریدی ہیں تاکہ مہمان گایوں کے ساتھ بھی لاڈ پیار کر سکیں۔نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی سوزانے وولرز اپنے شوہر کے ساتھ اس فارم ہاؤس کو چلاتی ہیں۔ایک بار انہوں نے اپنے ملک کا دورہ کیا تو انہیں گایوں کے ساتھ لاڈ پیار کے  صحت پر اچھے اثرات کے بارے میں پتا چلا۔
 
سوئیزرلینڈ اور نیدر لینڈ جیسے یورپی ممالک میں گایوں کے ساتھ لاڈ پیار کرکے ذہنی پریشانیاں کم کرنا عام ہے۔ سوزانے یہ جان کر حیران رہ گئیں کہ امریکا میں ایسا کوئی تصور نہیں ہے۔ اسی وجہ سے سوزانے نے بونی اور بیلا نامی گایوں کی جوڑی خرید لی۔ اب ماؤنٹین ہاؤس فارم کا دورہ کرنے والے گھوڑوں کے ساتھ ساتھ گایوں سے بھی لاڈ پیار کر سکیں گے۔ سوزانے نے سی این این کو بتایا کہ امریکا میں لوگ کتوں اور بلیوں سے علاج کے بارے میں تو جانتے ہیں لیکن وہ اسے بڑے جانوروں جیسے گایوں سے منسلک نہیں کرتے۔سوزانے نے بتایا کہ گائے کے دل کی دھڑکن کی رفتار کافی سست ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ خاموشی کے دوران گائے کو لاڈ پیار کرتے ہوئے اس کے دل کی دھڑکن کومحسوس کرنا آپ کو بھی پرسکون کردیتاہے۔ماؤنٹین ہاؤس فارم اس وقت ہر روز گائے سے لاڈ پیار کے ایک یا دو سیشن پیش کرتا ہے، ہر سیشن میں شریک ہونے والوں کی تعداد بس دو تک ہو سکتی ہے اور اس کی فی گھنٹہ فیس 75 ڈالر ہے۔ سوزانے کا دعویٰ ہے کہ گایوں سے لاڈ پیار کرنے والے ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

رواں سال انتخابات کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

بلدیاتی انتخابات :سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنراور اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

بلدیاتی انتخابات :سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنراور اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا