02:36 pm
فرانس 2030ء تک اپنے سٹیلائٹ کو مشین گنوں اور لیزر سے مسلح کرے گا

اس ماہ کے شروع میں فرانس کے صدر  امانوئل میکرون  نے فرانس کی خلائی فوج بنانے کا اعلان کیا تھا۔یہ خلائی فوج فرانس کے سیٹلائٹس کی حفاظت کے لیے بنائی گئی تھی۔ لگتا ہے کہ فرانسیسی اس حوالے سے کافی سنجیدہ ہیں۔ فرانسیسی وزیر دفاع نے ایک ایسے پروگرام کا اعلان کیا ہے جو  بندوقوں اور لیزر کے ساتھ  سیٹلائٹس کے لیے نینو پیمانے پر آلات ڈویلپ کرے گا۔
 
وزیر فلورین پارلے نے اعلان کیا ہے کہ اُن کا ملک فوج کے بجٹ میں سے 700 ملین یورو خلائی دفاع کے لیے مختص کر رہا ہے۔ خلائی دفاع پر 2025ء تک 4.3 ارب یورو خرچ کیے جائیں گے۔یہ رقم فرانس کے ملٹری کمیونی کیشن سیٹلائٹس کو اپ گریڈ کرنے پر خرچ کی جائے گی اور اس کا انتظام فرانسیسی نیوی کے پاس ہوگا۔فرانسیسی فوج چاہتی ہے کہ اگلی نسل کے سیٹلائٹس کیمروں کے ساتھ لانچ کیے جائیں اور اُن سے سے اگلی نسل کے سیٹلائٹس سب مشین گنوں اورلیزر سے مسلح ہوں، جو حملوں اور دوسرے سیٹلائٹس کو تباہ کر سکیں۔

تازہ ترین خبریں

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری