02:40 pm
کوانٹم مائیکروفون اٹامک لیول پر آوازوں کی شناخت کر سکتا ہے

سٹینفورڈ کے محققین نے ایک کوانٹم مائیکروفون ڈویلپ کیا ہے۔ یہ  مائیکرو فون آواز کے سب سے چھوٹے معلوم یونٹ کا بھی پتا چلا سکتا ہے یعنی یہ مائیکرو ون فونون (phonon)    کا بھی پتا چلا سکتا ہے۔فونون یعنی ارتعاش کی توانائی کے پیکٹس کو  ریکارڈ کرنا پہلے ناممکن سمجھا جا تا تھا۔یہ ڈیوائس اچھی کارکردگی کے کوانٹم کمپیوٹرز کی بنیاد بھی بن سکتی ہے۔فونون کی روایتی مائیکرو فون سے پیمائش نہیں ہو سکتی۔ روایتی مائیکروفون اتنے زیادہ حساس نہیں ہوتے کہ  فونون کا پتا چلا سکیں۔مائیکرو فون  آواز کی  لہروں کے ممبیرین سے  ٹکرانے سے آوازوں کا پتا چلاتے ہیں۔لیکن  فونونز اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ Heisenberg Uncertainty Principle کی وجہ سے ان کا انفرادی طور پر پتا نہیں چلایا جا سکتا ہے۔نیچر جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اس ڈیوائس کی تیاری سے نئی قسم کے کوانٹم کمپیوٹر کی تیاری ممکن ہو سکے گی۔
 
آواز کے چھوٹے پیکٹ کا پتا چلانے کی صلاحیت کی وجہ سے یہ ڈیوائسز آواز کی توانائی کو استعمال کر کے معلومات انکوڈ کر سکتی ہے، اس سے بہت زیادہ ڈیٹآ چھوٹی مشین پر سٹور کیا جا سکے گا۔ ایک فونون کوانٹم کمپیوٹر اُن کوانٹم کمپیوٹر، جو فوٹونز استعمال کرتے ہیں، کے مقابلے میں چھوٹے اور کارکردگی میں بہتر ہونگے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فونون کو فوٹوز کے مقابلے میں تبدیل کرنا زیادہ آسان ہے۔ فوٹون کے مقابلے میں فونون سے چھوٹی جگہ میں زیادہ معلومات محفوظ کی جا سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد

پاکستان میں 2020 میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

 تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ

نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

بلدیاتی انتخابات :سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنراور اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا