01:10 pm
حملہ آور شیر کو امریکی شہری نے ہاتھوں سے مار ڈالا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست کلوراڈا میں شیر کو انسان پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا، شہری نے دفاع کرتے ہوئے تیندوے کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارستوتھ نامی پہاڑی علاقے میں واکنگ کرتے شخص پر پہاڑی شیر نے اچانک حملہ کردیا، شہری نے جان بچاتے ہوئے شیر کو ہی مار ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ وہ جوگنگ میں مصروف تھا کہ اس نے شور کی آواز سنی جیسے ہی پیچھے مڑا تو شیر نے حملہ کردیا۔ انہوں نے بتایا کہ پہاڑی تیندوے نے میرے چہرے پر پنجے گاڑھے اور میری کلائی
 
کو فولاد جیسے دانتوں سے بھمبھوڑنے کی پوری کوشش کی لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور اسے گلا گھونٹ کر مار دیا۔ اس واقعے کے بعد متاثرہ شخص زخمی حالت میں خود گاڑی چلا کر اسپتال پہنچا جہاں اسی طبی امداد فراہم کی گئی۔ وائیلڈ لائف مینیجر مارک لیزی کا کہنا ہے کہ جب کبھی ایسی صورت حال کا سامنا ہو تو لوگوں کو چاہیے کہ ہرممکن طاقت کا استعمال کریں اور دماغ سے کام لیں جس طرح اس شخص نے کیا۔ ایک جانور کے ماہر کا کہنا تھا کہ کلوراڈا میں شیروں کا انسانوں پر حملہ کوئی نہیں بات نہیں، اس سے قبل متعدد بار ایسے واقعات ہوچکے ہیں، خاص طور پر جوگنگ کرنے والے افراد اس کا نشانہ بنے۔ خیال رہے کہ پہاڑی شیر دنیا میں بلی کی نسل کا چوتھا سب سے بڑا درندہ ہے، لیکن یہ انسانوں پر شاذ و نادر ہی حملہ کرتا ہے، تاہم امریکا میں حالیہ برسوں میں اس کے انسانوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ: اسکروٹنی کمیٹی نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب کیخلاف پروپیگنڈہ جاری،چورڈ کیت چوہدری بن گئے ،ملک میں  کیاچل رہاہے

ایک اورلیگی رہنماء نیب کے ریڈارپرآگئے ،رکن اسمبلی  نے کتنامال بنارکھاہے،تفصیلات طلب کرلی گئیں

آصف زرداری بختاور کو ان کی شادی پر کیا تحفہ دینے والے ہیں؟

وفاقی حکومت کا 70 ہزار خالی سرکاری آسامیاں اور 114 اداروں کو ضم اور ختم کرنے کا فیصلہ

5فروری کےجلسے کامقام تبدیل ،پی ڈی ایم کاجلسہ  اب راولپنڈی میں نہیں بلکہ کس مقام پرہوگا،اعلان کردیاگیا

تحریک عدم اعتماد:کیا بلاول کو گارنٹی ہے کہ کوئی مداخلت نہیں کرے گا؟جے یوآئی

اپوزیشن اپنے کھودے گڑھے میں خود گرچکی ہے،فرخ حبیب

یوم یکجہتی کشمیر :پی ڈی ایم نے پانچ فروری کے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل