01:13 pm
نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو ایسا تحفہ دیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے

نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو ایسا تحفہ دیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے

01:13 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نوجوان نے گرل فرینڈ کو دونوں کے مابین ہونے والی ‘واٹس ایپ گفتگوکی البم تیار کر کے تحفے میں دے دی۔ نوجوان کے منفرد تحفے کو ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر اپنے ساتھی کو تحفہ دینے کے لیے بہترین قرار دیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کسی بھی جوڑے کے درمیان تحائف کا تبادلہ عام بات ہے۔ہر انسان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے شریک حیات یا اپنے دوست کو بہتر سے بہتر تحفہ دے۔تاہم ایک نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو ایسا تحفہ دیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایک
 
نوجوان نے اپنی گرل فرینڈ کو دونوں کے درمیان ہونے والی چیٹ پر مبنی ایک البم تیار کرکے بطور تحفہ دی۔ایلبم کے اندر دونوں کے مابین ہونے والی واٹس ایپ گفتگو تھی جس میں جو ڑے کی تصاویر بھی شامل تھیں۔لڑکے کی طرف سے اپنی گرل فرینڈ کو دیا گیا کہ تحفہ یقینی طور پر منفرد تھا۔ یہی وجہ ہے کہ جب اس کی تصاویر منظرعام پر آئیں تو یہ دیکھتے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔جہاں نوجوان کے اس آئیڈیا کو خوب سراہا گیا وہیں کچھ ایسے سوشل میڈیا صارفین بھی ہیں جو اپنے شریک حیات اور دوستوں سے مطالبہ کرنے لگے کہ تحفہ دینے کے لیے یہ بہترین اور منفرد آئیڈیا ہے۔چونکہ ویلنٹائنس ڈے بھی قریب ہے اور ویلنٹائن ڈے پر بھی دوستوں اور جوڑوں کے درمیان تحائف کا تبادلہ خیال ہوتا ہے۔ویلنٹائنس ڈے کو عام طور پر محبت کے اظہار کا دن سمجھا جاتا ہے اور محبت کے اظہار کے لیے تحفے بھی دئیے جاتے ہیں۔یی وجہ ہے کہ نوجوان لڑکے کی طرف سے اپنے دوست کو دیا گیا یہ تحفہ صارفین کی نظر میں ویلنٹائن ڈے پر اپنے ساتھی کو تحفہ دینے کا بہترین آئیڈیا ہے۔کیونکہ تحفے کے ساتھ ساتھ کی یادیں بھی ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جائیں گی۔تاہم مذکورہ جوڑے نے سوشل میڈیا پر اس منفرد تحفے کی وجہ سے جگہ بنا لی ہے اور اس پوسٹ پر دیگر جوڑے بھی ایک دوسرے کو ٹیگ کر کہ بلکل ایسے ہی تحفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا