04:42 pm
پراسرارمصر نے 7 ہزار سال سے بھی زیادہ پرانا تاریخ کا ایک اور’’راز‘‘اگل دیا،حیرت انگیزانکشافات سامنے آگئے

قاہرہ(آئی این پی)مصر میں 7 ہزار سال سے بھی زیادہ قدیم شہر اور قبرستان کو دریافت کرلیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری وزارت آثار قدیمہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ شہر جنوبی صوبے سوہاگ میں دریافت ہوا جبکہ قبرستان مصر کے پہلے شاہی خاندان کے زمانے سے تعلق رکھتا ہے۔مصر کو توقع ہے کہ یہ نئی دریافت اس کی دم توڑتی سیاحت کی صنعت کو نئی زندگی بخش سکے گی جو 2011 میں حسنی مبارک کا تختہ الٹنے کے بعد سے زوال پذیر ہے۔بیان کے مطابق دریافت ہونے والا شہر ممکنہ طور
 
پر اعلی عہدیداران اور گورکنوں کی رہائش گاہ تھا اور اس سے قدیم مصر کے شہر ابیدوس کے بارے میں نئی معلومات فراہم کرسکے گا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ابیدوس مصر میں شہنشاہیت کے قیام سے پہلے اور اولین چار خاندانوں کی حکمرانی کے دوران دارالحکومت رہا تھا۔یہ شہر لکسر کے قریب واقع سیٹی I کے مندر سے چار سو میٹرز دوری پر دریافت ہوا ہے۔اب تک یہاں سے ہٹ اور لوہے کے اواز برآمد کیے ہیں جبکہ پندرہ بڑی قبریں بھی ہیں جو کہ اس وقت ابیدوس میں موجود بادشاہوں کی قبروں سے بھی بڑی ہیں۔بیان کے مطابق قبروں کے حجم سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہاں دفن افراد اس زمانے میں کتنی اہمیت رکھتے تھے اور یہ قدیم مصری تاریخ کے ابتدائی دور میں بھی اعلی سماجی حیثیت رکھتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 