01:15 pm
صرف ایک قلم سے ‘تصوری دنیا’ کے شاہکار فن پارے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئی بھی تصویر یا پینٹنگ بنانے کے لیے سب سے پہلے خاکہ تیار کیا جاتا ہے اور پھر اس تخلیق کو خدوخال دیئے جاتے ہیں لیکن صرف ایک ہی قلم کو مسلسل استعمال کرتے ہوئے پوری تصویری دنیا تیار کرلینا خاصا مشکل کام ہے، مگر ایک امریکی فنکارہ اس فن میں ماہر نکلیں۔ اولیویا کیمپ نامی فنکارہ نے امریکا کے وِمبلڈن آرٹ کالج سے ڈرائنگ میں ماسٹر کر رکھا ہے اور وہ ڈرائنگ کرنے کا جنون کی حد تک شوق رکھتی ہیں۔ جہاں تمام فنکاروں کو کوئی بھی تصویر یا اسکیچ بنانے کے لیے مختلف طرح کے پین اور
 
برشز کا سہارا لینا پڑتا ہے، وہیں وہ صرف اور صرف ایک پوائنٹر سے پوری تصویر بنا دیتی ہیں۔ کیمپ کی بنائی گئی تصاویر صرف ایک یا دو کینوس پر مشتمل نہیں ہوتیں بلکہ ان کے لیے ایک پوری دیوار درکار ہوتی ہے جس پر وہ بہت ساری پیپر شیٹس چپکا کر اپنی مہارت آزماتی ہیں۔ کیمپ ایک سیاہ رنگ کے پوائنٹر سے تصویر کا آغاز کرتی ہیں اور اس پر راستے، گھر جنگلات اور جھیل وغیرہ کے مناظر بناتی ہیں جسے وہ ’تصوری دنیا‘ قرار دیتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات

اگر یہ کوئی ثابت کردے میں سیاست چھوڑدوں گا وزیراعظم عمران خان کی تقریرپررحمان ملک نے کھلاچیلنج دیدیا