04:23 pm
ایک بھارتی فوجی زیادہ ذہین ہوتا ہے یا کتا؟ ٹیسٹ کرنے پر کیا نتیجہ نکلا؟۔۔بھارتی سرکار سرپکڑ کر بیٹھ گئی

ایک بھارتی فوجی زیادہ ذہین ہوتا ہے یا کتا؟ ٹیسٹ کرنے پر کیا نتیجہ نکلا؟۔۔بھارتی سرکار سرپکڑ کر بیٹھ گئی

04:23 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا شمار ایسے ممالک میں کیا جاتا ہے جو دنیا میں تعداد کے لحاظ سے سب سے زیادہ فوج کے حامل ممالک ہیں مگر بھارتی فوج کے ذہانت کے حوالے سے خود بھارتی سرکاری بھی پریشان نظر آتی ہے۔ گزشتہ دنوںسے خبریں آرہی ہیں کہ بھارتی فوجی افسروں کی بیوقوفیوں اور جوانوں میں ذہانت کے فقدان پر بھارتی سرکار نے فیصلہ کیا ہے کہ فوجی افسران اور جوانوں میں ذہانت کا معیار بڑھایا جائے گا کیونکہ ایک کتے کا آئی کیو لیول بھی پچاس سے ستر تک پہنچ چکا ہے جبکہ بھارتی فوجی افسران اور جوان ذہانت
 
کے اعتبار سے کتے سے کہیں پیچھے نظر آتے ہیں۔واضح رہے کہ بھارت دنیا میں جدید ترین اسلحہ کا ایک بڑا خریدار ملک ہے لیکن بھارتی فوجیوں میں اس کے استعمال کی صلاحیتیں مشکوک پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے مودی سرکار کو افسروں کی تربیت پر بھاری اخراجات اور امریکہ و اسرائیلی فوج کی خدمات بھی حاصل کرنا پڑتی ہیں۔ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ اس وقت بعض جانوروں خاص طور پر ایک کتے کا آئی کیو لیول بھی پچاس سے ستر تک پہنچ چکا ہے اور ان سے اچھے ’’ملٹری ڈاگز ‘‘ کا کام لیا جارہا ہے تو فوجیوں کاآئی کیو لیول تو اس سے زیادہ ہونا چاہئے۔بھارت میں گزشتہ سال تک فوجیوں کی بھرتی کے دوران پچاس سے نوّے تک آئی کیو لیول رکھنے والوں کو بھرتی کیا جاتا رہا ہے، جبکہ عام ہندوستانیوں کا اوسطا آئی کیو ستر سے ایک سو دس تک پایا جاتا ہے، بھارتی فوج گزشتہ سال سے آئی کیو لیول کو ترجیح دینے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے اور اس نے ’’ نیو انڈین آرمی جنریشن‘‘ کا نعرہ بلند کرتے ہوئےدعویٰ کیا ہے کہ 2019 میں بھارتی فوج میں افسروں کی جو کھیپ مہیا کی جائے گی وہ نئے دور کی فوج ہوگی ۔واضح رہے کہ بھارت فوج میں بھرتی کا بنیادی ڈھانچہ تبدیل کرتے ہوئے گزشتہ 70 سالوں کے معیارات کو ترک کرنا چاہتا ہے جس کے تحت پہلے فوجی جوانوں اور افسروں کی بھرتی کے لئے پچاس سے 90 تک آئی کیو لیول رکھنے والے لوگوں کو ہی بھرتی کیا جاتا تھاجو ’’ عام و خاص کتے ‘‘ کے آئی کیو لیول کے برابرتھا ۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

عجب بہنوں کی غضب کہانی،اکھٹے کھانا ،ملکر باتھ کرنا، ایک ہی شخص سے منگنی

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

نیتن یاہو وزارت عظمیٰ کا الیکشن ہارنے کے باوجود وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھ گئے ۔۔ویڈیو وا ئرل

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

ریاست کے اندر کئی ریاستیں بن چکی ہیں ،خواجہ سعد رفیق

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا