04:26 pm
مصر میں ایک برگر پاکستانی نوہزارروپے میں فروخت ،اس برگر میں ایسا کیا ہے؟حیرت انگیزانکشاف

قاہرہ (این این آئی)مصرمیں ایک سینڈوچ برگرکا کافی شہرہ ہے، اڑھائی سو گرام وزنی برگر کی قیمت مصری کرنسی میں پندرہ سو پاؤنڈ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس برگر کی تیاری میں جاپان میں خصوصی ماحول میں پالی گئی گائے کا گوشت استعمال کیا جاتا ہے۔ اس گائے کے گوشت کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں چربی اور چکنائی کی مقدار بہت کم ہے۔ اس نوعیت کی گائے اور اس کا بیف مارکیٹ میں تقریبا نایاب ہے۔ مصر میں جاپانی گائے کے گوشت سے سینڈوچ تیار کرنے والے ہوٹل کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک تصویر بھی پوسٹ کی
 
ہے۔ یہ گوشت دنیا میں بہت مہنگا فروخت ہوتا ہے۔ جس گائے کا گوشت استعمال کیا جاتا ہے اسے جاپان میں خاص معمول میں پرورش کے عمل سے گذارات جاتا ہے۔ گائے کی پرورش کے دوران اسے سرخ نبیذ پلائی جاتی ہے جو گوشت میں ہضم کرنے والے خواص کو بہتر بناتی ہے۔ اس کے علاوہ ذبح کرنے سے قبل گائے کا ایک خاص مساج کیا جاتا اور اسے ہلکی پھلکی موسیقی بھی سنائی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ ۔۔ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے۔ نیئر بخاری