04:27 pm
’بکرے‘ کو صوبے کا گورنر مقرر کر دیا گیا

’بکرے‘ کو صوبے کا گورنر مقرر کر دیا گیا

04:27 pm

آئرلینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوب مغربی آئرلینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں مقامی لوگوں نے ’ بکرے ‘ کو کچھ دنوں کے لیے علاقے کا گورنر مقرر کیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق مقامی سطح پر منائے جانے والے ایک میلہ میں ’کیلورگلین‘ قصبے کے باشندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر میلے کے آخری دن تک بکرے کی بطور بادشاہ یا گورنر کے تاج پوشی کی گئی۔‘جدی بادشاہ‘ جمعرات کو ایک قصبے سے نکلا، جہاں میلے کی ملکہ نے اس کی تاج پوشی کی۔میلے کی ملکہ اس قصبے ایک بچی کودیا گیا لقب ہے۔ بکرا تاج پوشی
 
کے دوران گھبرایا ہوا تھا تا ہم بعد میں وہ پرسکون نظر آیا۔میلے میں موسیقی کی محفلیں سجتی ہیں، سڑکوں پر سٹال لگائے جاتے اور گھوڑوں کی ایک نمائش بھی کی جاتی ہے۔یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا اس میلے کے منانے کا سلسلہ کیسے شروع ہوا۔البتہ مقامی باشندوں میں ایک قصہ مشہور ہے کہ فوجی کمانڈر اولیفر کرومیل کی بکری کے فرار کے بعد اس میلے کا آغازہوا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ میلہ سنہ 17 ویں صدی سے جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے پاکستان کے بجٹ  میںفائدہ صرف خان کی اے ٹی ایمز مشینوں کو  ہوگا،شاہد خاقان عباسی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں ہیں، نیربخاری

کیا واقعی بجٹ کا 80فیصد حصہ فوج کو ملتا ہے؟

ڈکیتی کا ملزم ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ بینک لوٹنے پہنچ گیا

وفاقی بجٹ کے بعد پنجاب کا بجٹ کب پیش کیا جائیگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

بے سہارا، بیروز گار  افراد کیلئے اچھی خبر۔۔حکومت نے بڑااقدام اٹھالیا

عازمین حج اس ویب سائٹ پر اپنی رجسٹریشن کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا

گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی ، متعدد افراد ہ ل ا ک

سرکاری ادارے کی نجکاری پر ملازمین کی تنخواہ میں کوئی ردوبدل نہیں ہوگا، سعودی عرب

یکم جولائی سے کیا کیا سستا ہو گا؟اچانک خبر نے شہریوں کے دل جیت لیے

حکومتی انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ ہے ،مریم اورنگزیب

سرکاری ملازمین بارے اہم ہدایات جاری ،وزارت افرادی قوت نے حتمی فیصلہ کرلیا

بجٹ میں وزیراعظم ہائوس اوروزیراعظم سیکرٹریٹ کے اخراجات  میں اضافہ کیے جانے کاانکشاف مگرکتنا؟قوم کے لیے یقین کرنامشکل

اداروں کی نجکاری ۔۔۔!!! میاں منشا نے حکومت کوانتہائی اہم مشورہ دیدیا