04:31 pm
اگر آپ زندگی کو خوبصورت اور بہترین طریقے سے گزارنے کے خواہشمند ہیں تو مولانا رومؒ کے ان فرمودات سے ضرور فائدہ اٹھائیں 

ایک مرید نے مولانا روم سے چند سوالات پوچھے جن کے انہوں نے بہت خوبصورت مختصر اور جامع جوابات عطا فرمائے جو بالترتیب پیشِ خدمت ہیں:1- زہر کسے کہتے ہیں؟ہر وہ چیز جو ہماری ضرورت سے زائد ہو، وہ ہمارے لئے زہر ہے خواہ وہ قوت و اقتدار ہو، دولت ہو، بھوک ہو،انانیت ہو، لالچ ہو، سستی و کاہلی ہو، محبت ہو، عزم و ہمت ہو، نفرت ہو یا کچھ بھی ہو۔2- خوف کس شئے کا نام ہے؟غیر متوقع صورتِ حال کو قبول نہ کرنے کا نام خوف ہے۔ اگر ہم غیر متوقع کو قبول کر لیں تو وہ ایک ایڈونچر
 
ایک مہم جوئی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔3- حسد کسے کہتے ہیں؟دوسروں میں خیر اور خوبی کو تسلیم نہ کرنے کا نام حسد ہے۔ اگر ہم اس خوبی کو تسلیم کر لیں تو یہ رشک اور انسپائریشن بن کر ہمارے لئے ایک مہمیز کا کام انجام دیتی ہے۔4- غصہ کس بلا کا نام ہے؟جو امور ہمارے قابو سے باہر ہو جائیں، ان کو تسلیم نہ کرنے کا نام غصہ ہے۔ اگر ہم تسلیم کر لیں تو عفو درگزر اور تحمل اس کی جگہ لے لیتے ہیں۔5- نفرت کسے کہتے ہیں ؟کسی شخص کو جیسا کہ وہ ہے، تسلیم نہ کرنے کا نام نفرت ہے۔ اگر ہم غیر مشروط طور پر اسے تسلیم کر لیں تو اسے محبت کہیں گے۔یہ وہ چند نکات ہیں جن پر عمل کرکے ہم اپنی زندگیوں کو بہتر سے بہترین بنا سکتے ہیں ۔ یقین جانیں کہ زندگی اس قدر آسان ہے کہ بس ، مگر ہوتا یہی ہے کہ ہم خود اسے مشکل سے مشکل بناتے جاتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

شہبازشریف کو تقریر سے روکناآمرانہ و غیر جمہوری ذہنیت کا ثبوت ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار ہوگیا

سندھ حکومت 14کھرب روپے کا بجٹآج پیش کرے گی

قومی اسمبلی کا اجلاس ۔۔ ضابطہ اخلاق جاری ۔۔۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں عمل کرنے کے پابند ہوں گے

سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ۔۔۔ پاکستان کا موقف سامنے آگیا

 حکومت نے اکنامک سروے آف پاکستان سے مہنگائی اور بیروزگاری کے اعدادو شمار غائب کر دئیے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپایا جا سکے۔بلاول بھٹو

 کرپٹ اپوزیشن نے 3 سال معیشت کی خرابی کا جعلی بیانیہ پھیلایا۔ شہباز گل

پارلیمنٹ میں ارکان کی ہلڑ بازی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی نےاہم بیان دے دیا

 دن رات ریاست مدینہ کا ذکر کرنے والے حکمران کاش غربت کی لکیر سے نیچے بسنے والے کروڑوں پاکستانیوں کومدد کا ہاتھ بڑھاتے۔ شہباز شریف

جامعات میں تحقیق اور جدت پر مبنی معیاری تعلیم کو فروغ دیا جائے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اپوزیشن نے بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کرکے غیر جمہوری اور غیر پارلیمانی اقدام کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار

سندھ حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ ۔۔۔۔چھٹی سے آٹھویں کلاسز کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

آرٹیکل 140اےکےتحت صوبوں نےاختیارات نچلی سطح منتقل کرنےہیں۔فواد چوہدری