04:33 pm
گہری نیند سونے والوں اورالارم کی آواز پر نہ اٹھنے والوں کی شامت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گہری نیند سونے والوں اور الارم کی آواز پر نہ اٹھنے والوں کی شامت آگئی،ایک ایسا بیڈ تیار کر لیا گیا ہے جو گہری نیند سونے والے افراد اور الارم کی آواز پر نہ اٹھنے والوں کو بیڈ خود دھکے کے کر اٹھائے گا،یہ بیڈ زیادہ دیر تک نہ اٹھنے والے افراد کا سر نیچے اور ٹانگیں اوپر بھی کر دیتا ہے، یہ بیڈ خاص طور پر ان لوگوں کےلئے بنایا گیا ہے جو لوگ گہری نیند سو جاتے ہیں اور پھر الارم کی آواز پر بھی نہیں اٹھتے،اس بیڈ کی خاص بات یہ ہے کہ اس بیڈ
 
میں الارم بھی لگائے گئے ہیں جو کافی اونچی آواز میں بجتے ہیں اور انسان اٹھ جاتا ہے مگر اگر بیڈ کے الارم سے بھی کوئی شخص نہیں اٹھتا تو بیڈ مخصوص ٹائم کے انتظار کے بعد سونے والے شخص دھکا دے کر اٹھا دیتا ہے، دکھائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جو شخص الارم پر نہیں اٹھتا اسے بیڈ دھکا دے کر بیڈ روم کی دیوار تک پھینکا ہے جس سے گہری سے گہری نیند میں سونے والا شخص بھی اٹھ جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش