04:34 pm
’’سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل ‘‘

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت حج اور عمرے کیلئے آئے زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے، حرم کے گرد دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔خام تیل کی کم ہوتی قیمتوں کے بعد سعودی حکومت کی توجہ تعمیرات کی جانب مبذول ہیں، مکہ میں حرم کے ادگرد حج اور عمرہ زائرین کیلئے جدید سہولیات سے مزین تعمرات جاری ہیں، پہلے کلاک ٹاور اور جبل عمر کے چالیس ٹاور اور ابراج قدائی کمپلیکس بھی جلد مکمل ہونے والا ہے۔ابراج قدائی کمپلیکس دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل ہے اور حرم مکہ سے
 
صرف دو کلومیٹر کے فاصلے پر بنایا جا رہا ہے، اس پر لاگت ساڑھے تین ارب ڈالر آئی ہے، پینتالیس منزلہ عمارت میں دس ہزارکمرے، چار ہیلی پیڈ اور ستر ریسٹورانٹ شامل ہیں۔ہوٹل کی تعمیر کے لیے رقم سعودی وزیر خزانہ نے فراہم کی جبکہ اس کا ڈیزائن بین الاقوامی کمپنی دارالاہندسہ نے تیار کیا ہے، ہوٹل اتنا بڑا ہے کہ یہاں سے شہر کے دوسرے علاقے اور قصبے چھوٹے دکھائی دیں گے۔امید ظاہر کی جارہی ہے کہ ہوٹل دوہزار سترہ میں مکمل ہو جائے گا۔ماہرین کے مطابق سعودیہ عرب کی معیشت کا دارو مدار میں تیل پر تھا، جس کو شاہ سلمان کی معاشی اصلاحات نے تبدیل کرکے تعمیرات اور مذہبی سیاحت کی جانب سے مبذول کیا ہے۔ہر سال عمرے اور حج سے سعودیہ عرب کو بارہ ارب ڈالر حاصل ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے