04:39 pm
’’محنت میں عظمت ‘‘گھروں میں پارسل لے کر جانے والا عام انسان کس طرح چین کا امیر ترین شخص بنا؟

یجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ تصور کریں کہ آپکی دولت میں روانہ کی بنیا د پر 2ارب ڈالر کا اضافہ ہو رہا ہو تو آپ کیسا محسوس کر رہے ہونگے یہ سب ایک حقیقت ہے چین کی سب سے بڑی کورئیر کمپنی سٹاک ایکسچینج میں رجسٹر ہو چکی ہے اور اس کمپنی کے مالک وانگ وائی اس وقت چین کے تیسرے امیر ترین شخص بن چکے ہیں اور انکے اثاثہ جات کی مالیت کا تخمینہ 47ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ آج وانگ وائی کی کورئیر کمپنی36 کارگو طیاروں اور 15000 ہزار گاڑیوں کی مالک ہے اور 2015 میں اسکے اثاثہ کی مالیت48ارب ڈالر تھی۔وانگ
 
ایک روسی ےتاجر کی اولاد تھا جب چین میں معاشی اصلاحات کا دور شروع ہوا تو وانگ خاندان ہانگ کانگ منتقل ہو گیا تھا،کاروباری معاملات میں بہتری پر پھر چین منتقل ہوگئے اور ایک چھوٹے صوبے میں اپنے کاروبار کا آغاز کیا اور اس وقت ایسا کاروبار کرنے کو ڈرپوک خیال کیا جاتا تھا، لیکن وانگ نے ہانک کانگ کی سرحد پر ڈیلیوٰ ی کی خدمات جاری رکھیں اور چین کے معاشی ترقی کے دوران اُنھوں نے اپنی محنت سے یہ مقام حاصل کر لیا۔اس کمپنی نے کاروبار کی دنیا میں تیز ترین واپسی کی تھی اس کمپنی نے اپنا آغاز اُس وقت کیا جب ایسے کاربارکرنے والوں کو ڈرپوک خیال کیا جاتا تھا، 1990 کی دہائی میں چین کی حکومت نے وانگ کو پیکیج ڈیل کرنے کی اجازت دی تھی۔ مگر وانگ نے اپنی محنت اور قسمت کے بل بوتے پر یہ مقام حاصل کیا ہے۔وانگ اور پانچ مزید کورئیر کمپنیا ں چلانے ارب پتی جن میںZTO کے مالک بھی شامل تھے ان تمام کمپنیوں نے نیویارک اسٹاک ایکسچینج میں رجسٹر کیا گیا تھا۔ایک کورئیر کمپنی کے ڈاریکٹر کا کہنا ہے کہ نہ صرف پچھلی دہائی میں بلکہ آنے مزید چند سالوں تک چین میں کورئیر کمپنیوں کی ترقی کے لیے بہترین وقت ہے۔ چین کی معاشیات اس دینا میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے جس کی وجہ چین میں کورئیر کمپنیاں انتہائی تیزی ترقی کر رہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 