04:40 pm
دنیا کا طویل ترین پل سعودی عرب اور کس ملک کے درمیان بننے جا رہا ہے؟ نیا ریکارڈ قائم

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصری وزیر ٹرانسپورٹ ہشام عرفات نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اور مصر کو جوڑنے والا کنگ سلمان پل دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ثابت ہوگا ۔ قاہرہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینیئرنگ نے کنگ سلمان پل سے متعلق منصوبے کا جائزہ وزارت ٹرانسپورٹ کے حوالے کردیا۔انہوں نے بتایا کہ قاہرہ یونیورسٹی کے اسکالرز نے 4برس تک جائزہ تیار کیا۔ اسکا پُرخطر پہلو یہ ہے کہ خلیج عقبہ میں بعض مقامات پر سمندر 700میٹر گہرا ہے اسلئے حد درجہ احتیاط کا طلب گار ہے۔28برس قبل مملکت اور مصر کو جوڑنے والے منصوبے کی تجویز سامنے آئی تھی۔ سعودی
 
وزارت ٹرانسپورٹ نے 2013ءکے وسط میں اس پر کام شروع کرانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم سیاسی حالات کے پیش نظر عملدرآمد ملتوی کردیا گیا تھا۔دنیا کا طویل ترین پیدل چلنے والوں کا پل سوئٹزرلینڈ میں پہاڑوں کے درمیان اور بلندی پر واقع ہے۔ پہاڑی قصبے ”زرمت“ میں 8 5 میٹر بلند اور 494 میٹر طویل پل دنیا بھر سے آئے سیاحوںکی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خطرناک اور ایڈونچر سے بھرپور پل کی تعمیر میں استعمال کی گئی کیبلز کا وزن ہی ساٹھ ہزار کلو گرام سے زائد ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔