04:42 pm
دنیا کے خشک ترین صحرا میں اچانک پھول ہی پھول کھل گئے، منظر دیکھ کر سب حیران

چلی(مانیٹرنگ ڈیسک)چلی میں دنیا کے خشک ترین صحرائے ایٹاکاماکے کئی حصوں میں غیر متوقع وافر بارشوں کے نتیجے میں پھولوں کی بہار آ گئی ہے۔صحرائے ایٹاکاما ہر پانچ سے چھ برس بعد ‘پھولوں کا صحرا’ بن جاتا ہے جب بارشوں کے نتیجے میں ہر طرف پھول پھوٹنا شروع ہو جاتے ہیں۔2015 میں پھولوں کی جزوی بہار آئی تھی تاہم اس بار دو برس بعد ہی یہ بہار لوٹ آئی۔بارشوں کے نتیجے میں صحرا میں پھولوں کی دو سو اقسام اگتی ہیں۔اس نظارے کو دیکھنے کے لیے ملک بھر سے سیاح اور ماہر نباتيات صحرا کا رخ کرتے ہیں۔محکمۂ سیاحت کے حکام
 
کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید پھول کھلیں گے۔غیر متوقع شدید بارشوں کے نتیجے میں زیادہ تر خشک سالی کا شکار رہنے والا صحرا ایٹاکاما اب پھولوں کے قالین کا منظر پیش کر رہا ہے.صحرا سال کے زیادہ تر حصوں میں خشک ہتا ہے اور زیادہ سے زیادہ یہاں ریلی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا