11:08 am
آپ کو جان کر حیرانی ہو گی کہ دنیا میں ایک کمپنی ایسی بھی ہے جس میں کوئی باس نہیں!

آپ کو جان کر حیرانی ہو گی کہ دنیا میں ایک کمپنی ایسی بھی ہے جس میں کوئی باس نہیں!

11:08 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں کروڑوں لوگ نوکریاں کر رہے ہیں اور ہر کمپنی میں کوئی نہ کوئی باس ضرور ہوتا ہے جو اپنے احکامات کے ذریعے اپنے سے نیچے کام کرنیوالے سٹاف سے کام لیتا ہے ۔ملازمین ہمیشہ باس سے خوش نہیں ہوتے چاہئیے کوئی بھی ادارہ ہو لیکن سویڈن کی ایک کمپنی ایسی بھی ہے جس کا کوئی با س نہیں بلکہ سب ایک جیسے ملازم ہیں۔تو سب یہی سوچیں گے کہ یہ کمپنی ناکام ہو چکی ہو گی تو آپ کو یہ بات جان کے حیرانی ہوگی کہ یہ کمپنی ترقی بھی کر رہی ہے اور اس میں کوئی
 
کسی کو حکم دینے والا نہیں۔اس سوفٹ وئیر کمپنی مے پہلے ایک سی ای او رکھا گیا۔پھر ہر سال سی ای اوکو بدلنے کا تجربہ کیا گیا اور آخر کار یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس عہدہ کو ختم ہی کردیا جائے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ یہ کمپنی ان کیلئے ایک گھر کی مانند ہے۔ وہ اس کمپنی میں بالکل اپنے گھر کی طرح کام کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں