11:40 am
خلائی مخلوق سے رابطے کاایسا خطرناک انجام کہ جان کر آپ کے پیروں تلے سے زمین نکل جائیگی

خلائی مخلوق سے رابطے کاایسا خطرناک انجام کہ جان کر آپ کے پیروں تلے سے زمین نکل جائیگی

11:40 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خلائی مخلوق کے حوالے سے بہت سی کہانیاں مشہور ہے آج تک کسی نے خلائی مخلوق کو دیکھا ہے یا نہیں اس کا تو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا لیکن یہ باتیں لوگوں میں صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ اب ماہرین نے خلائی مخلوق کے حوالے سے خبر دار کیا ہے کہاگر خلائی مخلوق سے رابطے کی کوشش کی گئی تو یہ دنیا کے خاتمہ کا سبب بن سکتا ہے لیکن اگر خلائی مخلوق دوستانہ ہے تو اسکے بے شمار فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر خلائی مخلوق نے دنیا کا دورہ کیا تو اس
 
کا نتیجہ ایسا ہی ہو سکتا ہے جیسا کولمبس نے امریکہ دریافت کیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں