11:20 am
”انوکھا ہوٹل“

”انوکھا ہوٹل“

11:20 am

احمد آباد(نیوزڈیسک)بھارت کے شہر احمد اباد میں پہلے زیرِ سمندر ریسٹورنٹ کا افتتاح ہو گیاہے۔بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں ،لیکن بھارتی شہر احمدآباد میں زیرِ سمند ر ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔”The Real Poseidon“ نامی یہ ریسٹورنٹ 20 فٹ پا نی کی گہرائی میں واقع ہے جبکہ اس کی 4دیواری کو مکمل طور پر شیشے سے بنا یا گیا ہے۔اس ریسٹورنٹ کے بڑے ہا ل میں شیشے کے پاس بیٹھ کر کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ آبی مخلوق کا بھی نظارہ
 
کیا جاسکتاہے۔صرف یہی نہیں بلکہ اس کی سجاوٹ میں سمندری رنگ اورآبی مخلوق کو مدِ نظر رکھ کردلچسپ تزئین وآرائش بھی کی گئی۔

تازہ ترین خبریں