11:27 am
آ گیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا۔۔ ایسی گاڑیاں جن کے بارے میں پہلے صرف سوچا ہی جاسکتاتھا

آ گیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا۔۔ ایسی گاڑیاں جن کے بارے میں پہلے صرف سوچا ہی جاسکتاتھا

11:27 am

لندن(نیوزڈیسک)آ گیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا۔۔ ایسی گاڑیاں جن کے بارے میں پہلے صرف سوچا ہی جاسکتاتھا،برطانوی دار الحکومت لندن کی سڑکوں پر جلد ڈرائیور لیس گاڑیا ں دوڑتی دکھائی دیں گی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نئی ڈرائیور لیس گاڑیاں ہیتھرو ایئرپورٹ پر چلنے والی الیکٹرک شٹلز سے متاثر ہوکر تیار کی جارہی ہیں جنہیں گرین وچ،برسٹلز،کانوینٹری اور ملٹن کیلز کی سڑکوں پرآزمائشی طور پر چلایا جائیگا۔گرین وچ آٹومیٹڈ ٹرانسپورٹ اینوائرنمنٹ نامی یہ پراجیکٹ برطانوی حکومت کے اشتراک سے شروع کیا جارہا ہے جس کی لاگت 8ملین پاﺅنڈ ہے۔ابتدائی مرحلے میں 7ڈرائیور لیس پوڈز رواں برس جولائی
 
کے مہینے میں سڑکوں پر آزمائش کیلئے لائی جائینگی۔

تازہ ترین خبریں