12:06 pm
دنیا کا وہ واحد آدمی جس کی ملکیت میں ایف 16 طیاروں سمیت 110 جنگی طیارے موجود ہیں

دنیا کا وہ واحد آدمی جس کی ملکیت میں ایف 16 طیاروں سمیت 110 جنگی طیارے موجود ہیں

12:06 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیا کا وہ واحد آدمی جس کی ملکیت میں ایف 16 طیاروں سمیت 110 جنگی طیارے موجود ہیں ، یہ کون ہے ؟ نام آپ کو حیران کر دے گا۔۔۔فرانسیسی پائلٹ مائیکل پونٹ کو جنگی جہاز جمع کرنے کا جنون کی حد تک شوق ہے۔ اس کے پاس 110 جنگی جہاز ہیں اور یہ گنیز ریکارڈ بھی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جہازوں کے ذخیرے میں دوسرے عالمی جنگ میں استعمال ہونے والے جنگی جہازوں سے لیکر 16 کیو میراج طیارے شامل ہیں۔ مائیکل کے یہ جہاز برگنڈی میں ان کے محل کے اطراف کھڑے رہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں