02:39 pm
40ہزارفٹ کی بلندی پرسب کے سامنے برہنہ ہونے والی خاتون کوسزامل گئی

40ہزارفٹ کی بلندی پرسب کے سامنے برہنہ ہونے والی خاتون کوسزامل گئی

02:39 pm

مانچسٹر(ویب ڈیسک )برطانوی ائیرلائن کمپنی تھومس کک کی انتظامیہ خاتون کوبدتمیزی کےکیس میں عدالت لے گئی ،ائیرلائن کمپنی کی انتظامیہ ایک خاتون کی مسافرکی جانب سے چالیس ہزارفٹ کی بلندی پرنشے کی حالت میں برہنہ ہونے کے معاملے کوعدالت لے گئی تھی
اوراب عدالت نے طیارے میں فحش حرکات کرنے والی خاتون کوجیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی شہرمانچسٹرکی عدالت نے نتاشاایلن کوطیارے میں شراب پی کرعریاں ہونے کے جرم میں جیل بھیج دیا،خاتون پرالزام تھاکہ وہ مانچسٹرسے اسپین کے جزیرے فیورٹ وینٹراجانے والی ائیرلائن میں سب کے سامنے برہنہ ہوئی تھیں۔

تازہ ترین خبریں