05:58 pm
کم عمرمیں ارب پتی بننے والی لڑکی  شادی سے قبل دوسرے بچے کی پیدائش کی خواہاں

کم عمرمیں ارب پتی بننے والی لڑکی شادی سے قبل دوسرے بچے کی پیدائش کی خواہاں

05:58 pm

دنیاکی کم عمرترین سیلف میڈ ارب پتی خاتون کااعزازحاصل کرنیوالی امریکی ماڈل وٹی وی سٹارکائلی جینراپنے فیشن ،معاشقوں اورانداز کی وجہ سے یوںکوخبرو ں میں رہتی ہیں تاہم گزشتہ چندہفتوں سے وہ اپنے پارٹنرریپروگلوکارتریوس اسکاٹ سے علیحدگی کی وجہ سے خبروں میں تھیں۔
ابھی ان دونوں کے درمیان علیحدگی کی مکمل تصدیق بھی نہیں ہوئی تھی کہ ماڈ ل نے مزیدبچے پیداکرنے کی خواہش کرکے سب کوحیران کردیا،کائلی جینرکے ہاں فروری 2018میں پہلی بچی کی پیدائش ہوئی تھی جس کے بعدرواں برس جولائی میں ماڈل نے خواہش ظاہرکی تھی کہ وہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی لیکن کائلی جینراورتریوس اسکاٹ کی شادی تاحال نہ ہوسکی البتہ ان دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں سامنے آرہی تھیں۔

تازہ ترین خبریں