04:23 pm
فیصل آباد یونیورسٹی کا ویلنٹائنز ڈے کو بطور ’بہنا ڈے‘ منانے کا فیصلہ

فیصل آباد یونیورسٹی کا ویلنٹائنز ڈے کو بطور ’بہنا ڈے‘ منانے کا فیصلہ

04:23 pm

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کی یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ 14 فروری کو ویلنٹائنز ڈے کو بہنوں کے دن کے طور پر منائیں گے۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر اقبال رندھاوا کی جانب سے کیے جانے والے اس اعلان میں کہا گیا ہے کہ ہماری اپنی ثقافت و روایات بہت زرخیز ہیں، مغربی ثقافت میں رنگنے کے بجائے ہم اس دن کو بہنوں کے دن کے طور پر منائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس دن طالبات کو اسکارفس، شال اور گاؤن تحفتاً دیے جائیں گے جن پر یونیورسٹی کا نام
 
لکھا ہوگا۔ وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ ہماری ثقافت میں خواتین بطور بہن، ماں، بیٹی اور بیوی بہت زیادہ خود مختار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی ثقافت کو بھول رہے ہیں اور مغربی ثقافت کو اپنے اوپر حاوی کر رہے ہیں۔ ’ایسی قومیں جو اپنی ثقافت بھلا دیں جلد اپنا نشان کھو بیٹھتی ہیں‘۔ وائس چانسلر کا مزید کہنا تھا کہ اپنی ثقافت کی حفاظت دنیا میں اپنی پہچان اور عظمت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے، اور نوجوان اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی کے کلاک ٹاور کے نزدیک ’آئی لو ۔ یو اے ایف‘ کے ماڈل کا افتتاح بھی کیا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں ویلنٹائن ڈے ہر سال تنازعے کا شکار ہوجاتا ہے۔ اس دن پھولوں اور غباروں کی دکانوں پر کریک ڈاؤن کیے جانا، ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنا اور تفریحی مقامات پر عوام کا داخلہ بند کیے جانا عمومی بات ہے۔ اس روز کچھ افراد ’حیا ڈے‘ بھی مناتے ہیں جن کے خیال میں حیا ڈے منانے سے ملک میں شرم و حیا کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو 

پاکستان پیپلزپارٹی مزدوروں کے ساتھ تھی، ہے اور رہے گی۔ بلاول بھٹو 

 محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

محکموں کی ملی بھگت سے رفاعی پلاٹوں کو رہائشی مقصدکیلئےاستعمال کیاجاتا رہا ہے۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

مفتی قوی بھی ویڈیو کال لیک ہوگئی

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

ہمار امذہب اور کلچر ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی