11:25 am
جلال پور بھٹیاں : مزدوروں کو مزدوری نہ ملنے پر مالک مکان کے گھر کے سامنے دھرنا

جلال پور بھٹیاں : مزدوروں کو مزدوری نہ ملنے پر مالک مکان کے گھر کے سامنے دھرنا

11:25 am

جلال پور بھٹیاں (مانیٹرنگ ڈیسک) جلالپور بھٹیاں میں مزدورں سے مکان تعمیر کروا کر مزدوری نہ دینے پر مستری اور مزدوروں کا بشیر احمد رحمانی کے گھر کے سامنے دھرنا جاری ہے مزدوروں نے مالک مکان کے گھر کے سامنے گلی میں چٹائی ڈال کر دھرنا دے رکھا ہے ۔
 
مزدوروں کا کہنا ہے بشیر احمد نے ہماری پچاس ہزار روپے( 50000) مزدوری نہیں دے رہا جب تک ہماری مزدوری نہیں دے گا ہم کو اگر 6 ماہ تک مزدوری نے دے گا تو ہم اس کے گھر کے سامنے بیٹھیں گے جب کہ مالک مکان گھر کو تالے لگا کر

تازہ ترین خبریں