07:26 am
33ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کے پائلٹ کا انتقال، پھر کیا ہوا ، جانیں 

33ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کے پائلٹ کا انتقال، پھر کیا ہوا ، جانیں 

07:26 am


ماسکو(دنیا مانیٹرنگ)33ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کے پائلٹ کا انتقال، پھر کیا ہوا ۔۔۔۔ روس میں33 ہزار فٹ کی بلندی پر محو پرواز طیارے کے پائلٹ کی ہارٹ اٹیک سے موت واقع ہوگئی ،جہاز کی ہنگامی لینڈنگ کرالی گئی ۔رپورٹ کے مطابق ماسکو کے ایئرپورٹ سے
ایئرلائن ایرو فلوٹ کی پرواز ایس یو 1546 اناپا کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ جہازکے بلندی پر جاتے ہی پائلٹ کو دلج کا دورہ پڑگیا۔ معاون پائلٹ نے جہاز کو روستو اون ڈون کے ہوائی اڈے پر ہنگامی طور پر اتار لیا۔بتایاگیاہے کہ پائلٹ کی موت کے وقت جہاز میں 150 مسافر موجود تھے۔


 

تازہ ترین خبریں