05:19 pm
3 خواتین میں سے اس مرد کی بیوی کون ہے جواب جاننےکےلیے خبرملاحظہ کریں

3 خواتین میں سے اس مرد کی بیوی کون ہے جواب جاننےکےلیے خبرملاحظہ کریں

05:19 pm

ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔اور ایسی ہی ایک پہیلی آج کل سوشل میڈیا پر تیزی سے گردش کررہی ہے جس کا درست جواب 10 سے صرف 3 افراد ہی دے پاتے ہیں۔بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان 3 خواتین میں سے اس مرد کی بیوی کون ہے جو دائیں جانب کونے میں کھڑا ہے؟آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس خاتون کا انتخاب کیا؟ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔اگر تو
آپ نے مرد کے سامنے کھڑی سیاہ جیکٹ والی خاتون کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 70 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔اسی طرح اگر آپ نے بائیں کونے میں کھڑی سفید قمیض والی خاتون کا انتخاب کیا تو وہ بھی غلط ہے۔اس کا درست جواب تو اب جان ہی چکے ہوں گے اور وہ ہے درمیان میں کھڑی خاتون۔جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس کے بقول شوہر اور بیوی نے شادی کی انگوٹھی پہن رکھی ہے جو اس جوڑے کی شناخت میں مدد دیتی ہے۔

تازہ ترین خبریں