04:14 pm
اپنے انتہائی قریب اڑتے ہوئے شخص کودیکھ کرپائلٹ گھبراگیا، پھر کیا ہوا ؟جانیں اس خبرمیں

اپنے انتہائی قریب اڑتے ہوئے شخص کودیکھ کرپائلٹ گھبراگیا، پھر کیا ہوا ؟جانیں اس خبرمیں

04:14 pm

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ایک شخص کو تین ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کرتے ہوئے دیکھ کر پائلٹ بھی گھبرا گیا کیونکہ یہ شخص طیارے سے صرف300گز کے فاصلے پرتھا جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔فلاڈیلفیا سے امریکی ائیرلائن کی پرواز1997 کے پائلٹ نے ہوائی ٹریفک کنٹرول کو بتایا کہ ایک شخص جیٹ پیک پر اڑ رہا ہے اس حوالے سے فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات لاس اینجلس پولیس
ڈیپارٹمنٹ کو سونپ دی گئی ہیں جس کے بعد اس معاملے پر مزید کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں