08:14 pm
ایسا کون سا جہاز ہے، جو اڑان بھرتا ہے، لوگ بیٹھتے بھی ہیں لیکن منزل تک نہیں پہنچتے؟

یہ بات سننے میں کافی عجیب ہے کہ ایک جہاز ایسا بھی ہے جو مسافروں کو بٹھا کر اڑتا ہے لیکن اس کی کوئی منزل نہیں ہے۔ایسا ہانگ کانگ کی ایک سستی فضائی کمپنی نے کیا ہے، ہانگ کانگ ایکسپریس جمعرات کو ان فضائی کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہوچکی ہے جو بغیر کسی منزل پرواز کی پیش کش کر رہی ہے۔اے ایف پی کے مطابق کمپنی کی پہلی بلامنزل پرواز میں تقریباً 110 مسافر سوار تھے جو کہ گزشتہ ہفتہ جمعرات کی شام کو روانہ ہوئی۔
جہاز نے ہانگ کانگ کے اوپر فضا میں چکر لگایا اور 90 منٹ بعد واپس زمین پر اتر گئی۔ہانگ کانگ ایکسپریس مکمل طور پر ملک کی بڑی کمپنی کیتھی پیسفک کی ملکیت ہے۔ اس سستی فضائی کمپنی کو کورونا وائرس کی وبا کے وجہ سے کئی ماہ تک آپریشن بند رکھنا پڑا۔عالمی وبا کے باعث ہوا بازی کی صنعت شدید بحران کا شکار ہے اور آسٹریلیا، جاپان اور تائیوان سمیت کئی ملکوں کی فضائی کمپنیاں مختصر پروازوں کی پیشکش کر رہی ہیں۔ یہ پروازیں وہیں واپس اتر جاتی ہیں

جہاں سے روانہ ہوتی ہیں۔ اس کا مقصد محض پیسے کمانا ہے۔تاہم اس کمپنی کے افسران کے مطابق اس پرواز کا آغاز اس لیے کیا گیا ہے تاکہ ہم لوگوں کو طیارے کے اندر نئے حفاظتی انتظامات اور دوسرے اقدامات سے آگاہ کرسکیں چونکہ لوگ طویل عرصے سے طیاروں میں سفر نہیں کر رہے۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل