09:26 pm
کیاآپ جانتے ہیں کہ جاپانی  لوگ دن میں کیوں نہیں نہاتے؟

جاپان میں متعدد ایسی روایات پائی جاتی ہیں جو باقی دنیا کے لیے یقیناً حیرت کا باعث بنتی ہیں، جن میں ایک یہ بھی ہے کہ اکثر جاپانی شہری دن کے بجائے ہمیشہ رات کو سونے سے پہلے نہاتے ہیں۔اب ان کی اس منفرد عادت کی انتہائی دلچسپ وجہ بھی سامنے آ گئی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ جاپان جا چکے ہیں وہ اس بات سے واقف ہوں گے کہ جاپانی لوگ پبلک باتھ اور ہاٹ سپرنگز میں نہانے کے عادی ہوتے ہیں۔ لگ بھگ ہر شہراور گاؤں میں پبلک کے
لئے غسل خانے موجود ہیں جہاں کوئی بھی مرد ،خواتین، بچے اِنتہائی معمولی رقم کے عوض نہا سکتے ہیں۔اس دوران انہیں دیگر لوگوں سے ملنے اور گفتگو کرنے کا بھی ایک موقع دستیاب ہوتا ہے۔ اب اس کی بھی دو وجوہات ہیں، پہلی شدید موسم اور دوسری گھر پر نہانے کی سہولت کا نہ ہونا۔ جاپان میں سردیوں میں درجہ حرارت بہت سرد اور گرمیوں میں بہت گرم ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ اکثر جاپانیوں کے گھروں میں باتھ ٹب اور پانی کو گرم رکھنے کے انتظامات کی سہولت نہیں ہوتی،

چنانچہ وہ نہانے اور چند دیر سکون کے لئے پبلک باتھ ہی کو ترجیح دیتے ہیں۔اب آپ سوچ سکتے ہیں کہ پبلک باتھ میں جانے کے لیے کونسا وقت زیادہ موزوں ہو سکتا ہے اور وہ بھی جب آدمی نہانے کے ساتھ لوگوں سے ملنے جلنے، گپ شپ لگانے اور کچھ پرسکون وقت گزارنا چاہتا ہو۔ چنانچہ جاپانی کام سے چھٹی کے بعد رات کو ہی پبلک باتھ جاتے اور نہاتے ہیں۔جاپانیوں کے لیے شاور لینا اور باتھ کرنا بھی دو مختلف چیزیں ہیں۔ ان کے لیے باتھ کرنا کافی وقت لگا کر نہانے اور اچھی طرح بدن صاف کرنے کو کہتے ہیں، جو کہ صبح کے وقت جلدی میں ممکن نہیں ہوتا۔چنانچہ جو جاپانی صبح جلدی جلدی شاور لیتے ہیں

وہ بھی اپنی تشفی کے لئے رات کو پبلک باتھ میں جا کر نہا لیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی