08:43 pm
دنیا کا ایسا گاؤں جہاں صرف عورتوں کا راج، کس بھی مرد کے داخلے پر پابندی۔۔۔ ایسا کیوں ہے اور یہ گاؤں کہاں واقع ہے؟

برازیلیا(ویب ڈیسک) نوٹواڈی کورڈیرو نامی یہ انوکھا قصبہ برازیل میں واقع ہے۔ ان خواتین نے اپنی زندگی سے مردوں کو نکال دیا تھا تاہم وہ اب ان کی کمی شدت سے محسوس کر رہی ہیں، اس سلسلے میں گاہے بگاہے مختلف اپیلیں بھی کی گئیں جس میں مردوں کو یہاں رہائش اختیار کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔نوٹواڈی کورڈیرو میں جس طرف نظر دوڑائیں جوان اور خوبصورت حسینائیں نظر آتی ہیں جو زندگی کے تمام تر معاملات میں خود مختار ہیں اور یہاں کسی مرد کو اسی صورت جانے کی اجازت ہے
کہ وہ مکمل طور پر خواتین کے حکم کے مطابق زندگی گزارے۔ ملک کے جنوب مشرقی حصے میں واقع قصبے نوٹواڈی کورڈیرو میں 600 سے زائد خواتین مقیم ہیں جن میں سے اکثریت کی عمر 20 سے 35 سال کے درمیان ہے۔ اس قصبے کی بنیاد 1891 میں اس وقت پڑی جب ایک خاتون ماریہ سین ہورینا کو فاحشہ قرار دے کر شہر سے نکال دیا گیا۔ ماریہ نے بیلووادی کی پہاڑیوں میں اپنا گھر بسالیا اور وہاں ایک شخص سے شادی کرکے رہنے لگی بعد میں یہاں اور خواتین بھی رہنے لگیں

اور آہستہ آہستہ یہ قصبہ خواتین کی سلطنت بنتا گیا۔ یہاں کاشت کاری، دکانداری اور روزمرہ کے کاموں سے لے کر حکومتی اور عدالتی امور صرف خواتین کے ہاتھ میں ہیں۔ یہاں مقیم خواتین میں سے کچھ شادی شدہ ہیں لیکن ان کے خاوندوں کو بھی صرف ہفتے اور اتوار کے دن قصبے میں آنے کی اجازت ہے۔ اب یہاں کی نوجوان خواتین مردوں کے ساتھ کیلئے بے تاب ہیں اور انہوں نے کنواروں کو دعوت دی ہے کہ وہ ان کے ہاں آئیں لیکن یہ ضرور یاد رکھیں کہ یہاں صرف خواتین کا حکم چلے گا۔ کاشت کاری، دکانداری اور روزمرہ کے کاموں سے لے کر حکومتی اور عدالتی امور تک صرف خواتین کے ہاتھ میں ہیں اور انہوں نے مذہب کو بھی مردوں کی ایجاد قرار دے کر ختم کردیا ہے۔

خواتین کی سلطنت میں جانے کی دعوت سب مردوں کو دی گئی ہے بشر طیکہ وہ ان کے احکامات کے مطابق چلنے کیلئے تیار ہوں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی