06:17 pm
موٹرسائیکل کا پیٹرول کس طرح بچایا جائے تاکہ کم پیٹرول  میں آپ کر سکیں لمبا سفر؟ جانیں 5 آسان طریقے

آج کل پاکستان میں ہر دوسرے بندے کے پاس موٹرسائیکل موجود ہے، لوگوں کا ماننا ہے کہ گاڑی سے بہترین سفر بائیک کا ہوتا ہے کیونکہ اس میں پیٹرول بھی کم استعمال ہوتا ہے اور آپ کا وقت بھی بچتا ہے، کیونکہ موٹرسائیکل پر کم وقت میں لمبا سفر طے ہوتا ہے۔تاہم آج ہم آپ کو 5 ایسے طریقے بتانے جا رہے ہیں جنہیں اپنا کر آپ اپنی موٹرسائیکل کا پیٹرول بچا سکتے ہیں۔ موٹرسائیکل کی رفتار پر کنٹرول ایک ہی رفتار میں بائیک چلانا پیٹرول بچا سکتا ہے، ورنہ کبھی رفتار بڑھانا کبھی گھٹانا،
اس کا براہ راست اثر موٹرسائیکل کے انجن پر پڑتا ہے جس کی وجہ سے بائیک پیٹرول زیادہ پینا شروع کردیتی ہے۔ لہٰذا بائیک چلاتے ہوئے اس بات کا خیال لازمی رکھیں۔ گئیرنگ بار بار گئیر تبدیل کرنا اور ایکسیلیٹر اور کلچ کو دبانا پیٹرول ضائع ہونے کا سبب بنتا ہے۔ کوشش کریں کہ اس چیز سے گریز کریں تاکہ آپ کے پیسوں کی بچت ہو سکے۔ اس بات کا بھی خاص خیال رکھیں کہ نیچے (لور گئیر) والے گئیر کو زیادہ دیر تک نہ استعمال کریں۔ ایکسیلیٹر سختی سے ایکسیلیٹر کو دبانا پیٹرول

تیزی سے ضائع کرتا ہے، کوشش کریں کہ ایکسیلیٹر کا استعمال نرمی کے ساتھ کریں ورنہ موٹرسائیکل میں کوئی بڑی خرابی بھی ہو سکتی ہے جو کہ آپ کہ خرچے کا باعث بن سکتی ہے۔ بریک پیڈل بریک کو بار بار دبانے سے پرہیز کریں، ورنہ انجن پر فرق پڑتا ہے اور اس سے بائیک پیٹرول زیادہ پیتی ہے۔ ائیر فلٹر اس بات کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا کہ ائیر فلٹر کو بلاک ہونے سے روکیں، اس سے آپ کی بائیک خراب بھی ہو سکتی ہے اور پیٹرول بھی ضائع ہو سکتا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی