06:18 pm
جج عدالت میں صرف لکڑی کا ہتھوڑا ہی کیوں استعمال کرتے ہیں؟

عدالت میں ججز سماعت کے بعد اپنا فیصلہ سنا دیتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی وہ لکڑی سے بنے ایک ہتھوڑے کو زور سے مار کر آرڈر آرڈر کہتے ہیں اور یوں فیصلہ قلمبند ہو جاتا ہے اور کسی کی مجال نہیں ہوتی اس فیصلے کے خلاف بولنے کی۔کبھی آپ نے اس بات پر غور کیا ہے کہا کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی لکڑی سے بنے ہتھوڑے کو پہی استعمال کیا جاتا ہے آخر اس کو استعمال کرنے کی وجہ کیا ہے ؟ کیا اس کے پیچھے بھی کوئی سائنس ہے یا خفیہ راز
۔وجہ:لکڑی سے بنے اس ہتھوڑے کو مارنے کی کئی وجوہات ہیں، یہ انگریزوں کے دور سے استعمال ہوتا آیا ہے ۔ اس کا آغاز انگلینڈ کی ایک عدالت میں ہوا جہاں کرائے دار اور مالک مکان زور زور سے لڑ رہے ہوتے تھے اور جج کو عدالت کا ماحول اور نظم و ضبط برقرار رکھنا ہوتا تھا جسکی وجہ سے وہ لکڑٰی کی ٹیبل کو زور زور سے بجاتے تھے اور بعد ازاں اسی کی مشابہت سے ایک لکڑی کا ہتھوڑا اور ٹیبل بنائی گئی جس کے بعد دنیا بھر کی تمام عدالتوں میں

نظم و ضبط کو قائم رکھنے اور جج کی بات پر توجہ دینے کے لئے لکڑی کا ہتھوڑا استعمال کیا جانے لگا۔

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان

حکومت کو ایف بی آر کو سپریم کورٹ کے اختیارات دینے کی کوشش کا انکشاف

عوام بھاری منافع کے لالچ میں غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹیوں اور سکیموں میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔ نیب

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ کہاں کہاں بارش ہوگی ۔۔۔محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ