09:44 pm
فقیر کے مرنے کے بعد جھونپڑی سے ملی رقم کو گننے میں 8 گھنٹے لگ گئے، جانتے ہیں کتنی رقم تھی ؟ ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فقیروں سے متعلق عام خیال پایا جاتا ہے کہ ان کے گھروں یا جھونپڑیوں میں عام آدمی کے گھر سے کہیں زیادہ رقم پائی جاتی ہے۔ ممبئی کے ایک ریلوے اسٹیشن پر دو روز قبل ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہونے والے بھکاری کی موت کے واقعہ نے اس عام خیال کو درست بھی ثابت کیا۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل ممبئی کے گووندی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی ٹکر سے ایک فقیر ہلاک ہوگیا تھا، جب ریلوے پولیس مرنے والے فقیر کے لواحقین کی تلاش میں
اس کی جھونپڑی تک پہنچی تو اندر کا ماحول دیکھ کر پولیس کے بھی اوسان خطا ہو گئے۔ درحقیقت ریلوے پولیس کو جھونپڑی میں پیسوں سے بھری بوری اور بیگ ملے۔ برآمد کی گئی بوری اور بیگ میں سکے اور نوٹوں پر مشتمل 2 لاکھ مالیت کی رقم موجود تھی جس کی گنتی کے لیے پولیس کو آٹھ گھنٹے کا وقت لگا۔ یہی نہیں پولیس نے بھکاری کے گھر سے ایک بینک پاس بک بھی برآمد کی جس میں 8 لاکھ 77 ہزار روپے جمع کیے جانے کی بینک رسید بھی موجود تھی۔

بھکاری کی شناخت برادی چند آزاد کے نام سے کی گئی اور بتایا جا رہا ہے کہ آزاد ممبئی کی مقامی ٹرین میں بھیک مانگتے وقت ٹرین سے ٹکرایا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ریلوے پولیس کو برادی چند آزاد کی جھونپڑی سے آدھار کارڈ، پی اے این کارڈ سمیت سینئر سٹیزن کارڈ بھی موصول ہوا جس پر راجستھان کا پتہ درج ہے۔ آزاد کے پڑوسیوں کا کہنا ہے کچھ عرصہ قبل آزاد کے اہل خانہ بھی اس کے ساتھ ہی جھونپڑی میں رہائش پذیر تھے لیکن پھر وہ آزاد کو چھوڑ کر چلے گئے اور آزاد نے بھیک مانگنا شروع کر دی۔(بشکریہ آج تک انڈیا)
 
تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی