06:59 pm
ایک دکاندار نے اپنے بولنے والے طوطے کا پنجرہ دکان کے باہر لٹکا رکھا تھا

لاہور (ویب ڈیسک) ایک دکاندار نے اپنے بولنے والے طوطے کا پنجرہ دکان کے باہر لٹکا رکھا تھا۔ طوطا راہگیروں سے سلام دعا لیتا رہتا تھا۔ یہ طوطا ویسے تو خاصا مہذب اور تمیزدار تھا لیکن خدا جانے اس کو ایک پڑوسی سے کیا بیر تھا کہ اسے دیکھتے ہی وہ باقی راہگیروںکے برعکس اچھے طریقے سے سلام دعا لینے اور حال چال پوچھنے کے بجائے مغلطات بکنے لگ جاتا تھا۔ ایک روز اس پڑوسی نے تنگ آ کر طوطے کے مالک سے شکایت کر دی۔
طوطے کے مالک نے طوطے کو آئندہ اس حرکت سے منع کیا اور مہذب طریقے سے پیش آنے کا کہا۔ اگلے روز طوطے نے پھر وہی حرکت کی اور اسے دبے دبے مغلطات سے نوازا ۔ پڑوسی نے دوبارہ طوطے کے مالک کو شکایت لگائی۔ اس بار طوطے کے مالک نے نہایت سختی سے طوطے کو وارننگ دی اور کہا کہ اگر اس نے اس ہمسائے کو دوبارہ مغلطات دیں تو اچھا نہ ہو گا ۔ اگلے روز جب وہ شخص وہاں سے گزرا تو طوطے نے اس کی شان میں قصیدے پڑھنے شروع کر دیئے

اور اس کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔ اس شخص نے اس کایا کلپ پر بڑی حیرانی سے طوطے کی جانب دیکھا تو طوطے نے اپنی گول گول آنکھیں گھماتے ہوئے اس کو مخاطب کیا اور کہنے لگا: ” استاد! توں سمجھ تے گیا ای ہوویں گا‘‘ (استاد ! آپ سمجھ تو گئے ہی ہوں گے)

تازہ ترین خبریں

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 