10:11 pm
سچے پیار اور پرفیکٹ پارٹنرز کی تلاش۔۔ لڑکی نے ،8یا9نہیں بلکہ کتنے شادیاں کرلیں،جان کر آپ توبہ توبہ کر اٹھیں گے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں خاتون نے اپنا بہترین لائف پارٹنر ڈھونڈنے کے لیے اب اپنے دسویں شوہر سے بھی طلاق لینے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔آپ نے بالکل درست پڑھا! امریکی خاتون اب ایک اور شادی کی خواہشمند ہیں اور اس کے لیے اپنے پرانے شوہر سے علیحدگی چاہتی ہیں۔زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بہترین لائف پارٹنر مل جاتا ہے تو کبھی والدین کی جانب سے منتخب کیے گئے پارٹنر کو انسان خود اپنے سانچے میں ڈھال لیتا ہے۔لیکن امریکا میں بہترین لائف پارٹنر کی تلاش
میں خاتون ایک دو نہیں بلکہ 10 لوگوں سے شادیاں کر چکی ہیں۔’کیسی‘ نامی 56 سالہ خاتون بضد ہیں کہ جب تک ان کا من پسند لائف پارٹنر نہیں مل جاتا وہ شادیاں کرتی رہیں گی۔ایک ٹی وی پروگرام میں خاتون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دس شادیوں کے بعد بھی انھیں صحیح ساتھی نہیں مل سکا۔خاتون کی پہلی شادی 8 سال تک چلی اور باہمی رضامندی پر ختم ہوگئی، دوسری شادی کا عرصہ 7 سال رہا جہاں ان کا ایک بیٹا بھی پیدا ہوا۔اس نے بتایا کہ دوسری شادی انھوں نے تب ختم کی جب ان کے شوہر

نے ان سے یہ کہنا ہی چھوڑ دیا تھا کہ ’میں تم سے پیار کرتا ہوں‘۔پروگرام میں خاتون نے اپنے تیسرے سے لے کر دسویں شوہر اور ان کی شادیوں کے دورانیے پر کوئی بات نہیں کی اور صرف اتنا کہا کہ انھوں نے ہر طرح کے مرد سے شادی کی۔جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ آخر اپنا پرفیکٹ پارٹنر تلاش کرنے کے لیے کتنی شادیاں کریں گی تو انھوں نے جواب دیا کہ ’معلوم نہیں، لیکن میں یہ تب تک کرتی رہوں گی جب تک مجھے بے حد پیار کرنے والا نہیں مل جائے‘۔
 
تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل