03:42 pm
عوام ہکا بکا ، خوفناک ببر شیر کار میں ڈرائیونگ سیٹ پر آیا اور پھر ۔۔۔! تفصیلات لنک میں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آپ نے شیر کو گاڑی پر حملہ آور ہوتے تو دیکھا ہو گا لیکن کیا آپ نے کبھی شیر کو ڈرائیونگ سیٹ سنبھالے دیکھا ہے؟ آپ کو بھی عجیب سا معلوم ہو رہا ہو گا کہ شیر بھلا کیسے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال سکتا ہے۔ لیکن جناب، یہ کوئی مذاق نہیں حقیقت ہے اور آج ہم آپ کو اس مزیدار کہانی کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔ تو جناب یہ کہانی ہے سوئٹزرلینڈ کے کریمائنز چڑیا گھر
کی جہاں زمبا نامی سفید شیر ٹمبا نامی شیرنی کے ساتھ رہتا ہے۔ جب سیاح سفاری جیپ کی سواری کے لیے پہنچے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ شیر سفاری جیپ کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے۔ وہاں موجود ایک شخص نے فوری اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا جس میں سفاری جیپ کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے شیر کو کھڑکی سے باہر دیکھتے دیکھا جا سکتا ہے۔ شیر کی تصویر لینے والے شخص کا کہنا تھا
​​​​​​​کہ وہ سمجھا شاید شیر بھی سفاری جیپ پر سفر کے لیے بھی گاڑی میں بیٹھا ہوا ہے۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا بلکہ شیر کسی طرح جیپ میں بیٹھ گیا لیکن اسے یہ سمجھ نہیں آیا کہ واپس باہر کیسے نکلا جائے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی