06:00 pm
دشمن کی نظر آپ کے پیروں کی طرف ہوتی ہے، اس کہاوت کی حقیقت جانیں کہ آپ کے پیر آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

دشمن کی نظر آپ کے پیروں کی طرف ہوتی ہے، اس کہاوت کی حقیقت جانیں کہ آپ کے پیر آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں؟

06:00 pm

بزرگوں کی کہاوت ہے کہ دشمن کی نظر آپ کے پیروں کی طرف ہوتی ہے۔ اس کہاوت کے بارے میں بہت سارے لوگ شک و شبہات کا شکار ہوں گے اور اکثر لوگوں کو یہ محسوس ہوگا کہ یہ صرف اور صرف کہاوت ہے اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے- مگر اب ماہرین نے جدید تحقیقات کی روشنی میں اس بات کو ثابت کیا ہے کہ انسان کے پیر ایک کھلی کتاب کی طرح ہوتے ہیں اور اس سے اس کی شخصیت کو جاننے میں بہت مدد مل سکتی ہے
- 1: عام شکل کے پیر اس شکل کے پیروں میں انگوٹھے کے بعد والی انگلیاں ایک تناسب کے ساتھ لمبائی میں کم ہوتی جاتی ہیں جس کے سبب پیر ایک متناسب شکل اختیار کر لیتے ہیں- ایسے پیر رکھنے والے افراد بہت متوازن شخصیت کے حامل ہوتے ہیں ۔ یہ لوگ بہت سوشل ہوتے ہیں اور لوگوں کے ساتھ طویل ملاقتوں میں خوشی محسوس کرتے ہیں اور محفلوں کی جان ہوتے ہیں- اس کے ساتھ سیر و سیاحت کے بھی شوقین ہوتے ہیں
اور لوگوں کے ساتھ اپنے تجربات بانٹ کر بہت خوشی محسوس کرتے ہیں - 2: انگلی کا انگوٹھے سے بڑا ہونا ایسے افراد کی پہلی انگلی انگوٹھے سے بڑی ہوتی ہے اور ایسے لوگ بہت ہی شوقین مزاج کے حامل ہوتے ہیں ایسے لوگ تخیل کی صلاحیتوں سےمالامال ہوتے ہیں ان کی قوت فکر انہیں آرما سے بیٹھنے نہیں دیتی ہے اور وہ نت نئے تجربات کرنے کے خوہشمند ہوتے ہیں- ایسے لوگ بہت محنتی ہوتے ہیں اور محبتیں بانٹنے والے ہوتے ہیں اس وجہ سے فوراً لوگوں کی توجہ حاصل کر لیتے ہیں- مگر اس کے ساتھ ساتھ ایسے پیروں والے لوگ کسی حد تک ضدی بھی ہوتے ہیں اور ہر جگہ اپنا سکہ چلانے کے خواہشمند ہوتے ہیں- 3
: چوکور پیر ایسے پیروں والے لوگوں کے انگوٹھے اور انگلیاں سب ایک ہی لمبائی کی ہوتی ہیں اور ان کو دیکھ کر ایک چوکور سے ڈبے کا خیال آتا ہے ایسے پیر رکھنے والے لوگ بہت غور فکر کے عادی ہوتے ہیں اور کسی بھی معاملے پر عمل کرنے سے پہلے اس کے ہر پہلو کو اچھی طرح سے جاننے کی کوشش کرتے ہیں- اور ایسے لوگ بہت کامیاب ثابت ہوتے ہیں کیوں کہ یہ اپنی قوت فکر کے سبب ناکامی کے خوف سے ایسا کوئی قدم ہی نہیں اٹھاتے جو ان کو ناکام کر سکے مگر ایسے لوگ زیادہ سوچ بچار کے سبب سست اور خیالی پلاؤ بنانے کے عادی بھی ہو سکتے ہیں- 4
​​​​​​​: لمبوترے پیر ایسے پیروں کی انگلیاں ایک دوسرے کے اوپر چڑھی ہوئی ہوتی ہیں اور اس کی وجہ سے پیر ایک لمبوتری شکل اختیار کر لیتے ہیں- ایسے لوگ تنہائی پسند ہوتے ہیں اور یہ اپنی خوشی و غم کو اپنے تک محدود رکھنے کے عادی ہوتے ہیں اور لوگوں کے ساتھ زيادہ وقت گزارنا پسند نہیں کرتے ہیں ایسے لوگ بہت موڈی بھی ہوتے ہیں اور ان کا موڈ بہت تیزی سے تبدیل ہوتے ہیں -

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔