02:11 pm
مالک کی لاپرواہی یاکچھ اور۔۔مرغی بری عادت میں مبتلاء ،ویڈیووائرل

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین کے ایک گھر میں پلنے والی مرغی اس قدر غیر معمولی ہے کہ وہ کھانے میں باجرے یا سبزی کی جگہ اسکرو کھانا پسند کرتی ہے۔چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پالتو مرغی کو جب تک دن میں کوئی دھات والا پرزا کھانے کو نہیں ملے وہ سکون سے نہیں بیٹھتی، مالک کا دعویٰ ہے کہ اُن کی مرغی اسکریو نہ صرف پسند کرتی ہے بلکہ انہیں شوق سے کھاتی ہے۔الیکٹرک کی دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے پہلی بار اپنی مرغی کو لوہے کے اسکریو کھاتے دیکھا
تو وہ حیران رہ گئے تھے۔ علاقہ مکینوں نے مرغی کی بری عادت کو مالک کی لاپرواہی اور غلفت کا نتیجہ قرار دیا کیونکہ اُن کا مانناہے کہ مرغیوں کو اگر وقت پر دانا دیا جائے تو وہ کچھ اور نہیں کھائیں گی۔’میں نے جب مرغی کو دیکھا تو اُسے وہاں سے بھگایا کیونکہ مجھے خوف تھا کہ کہیں یہ مر نہ جائے مگر پھر وہ روز ہی اسکریو یا کوئی دھات والی چیز کھانے لگی‘۔مالک سانگ کے مطابق اسکریو اور دیگر دھاتیں کھانے کے باوجود بھی حیران کن طور پر مرغی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔

چین کے جنوب مشرقی صوبے ہیلیونگ ژیانگ کے رہائشی سانگ نامی شہری کا کہنا تھا کہ وہ خود ہائیلون نامی علاقے کے رہائشی ہیں، انہوں نے جولائی میں دو چوزے خریدے اور پھر ان کو پالنا شروع کیا۔اُن کا کہنا تھا کہ اکثر دکان پر آنے والے گاہک مرغی کو اسکریو کھاتے دیکھ کر چیختے ہیں کیونکہ اُن کا خیال ہوتا ہے کہ یہ سب کھانے سے وہ مرجائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 