04:22 pm
ان 11 عادتوں کے مالک انسان سے کبھی شادی نہ کریں

ان 11 عادتوں کے مالک انسان سے کبھی شادی نہ کریں

04:22 pm

فرض کریں آپ کا جیون ساتھی آپ کی عزت نہ کرے، آپ کو وہ سکھ نہ دے پائے جس کے آپ حقدار ہیں اور صرف آپ کو گھر کے ایک فرد سے زیادہ کچھ نہ سمجھے۔ ایسے میں آپ کی زندگی جہنم بن جاتی ہے۔کسی کی محبت میں گرفتار ہونے اور اسے اپنا جیون ساتھی بنانے سے قبل کچھ باتوں پر غور کریں۔٭ تنگ ذہنایسا انسان جوآپ پر بالکل بھروسہ نہ کرے اور آپ پر پابندیاں عائد کرے، چاہے آپ اس سے کتنا ہی پیار کریں۔ ایسا شخص زندگی برباد کر دیتا ہے۔٭ جانوروں کا دشمنجس شخصکے دل میں معصوم جانوروں کیلئے
پیار نہ ہو بھلا کس طرح کسی انسان سے پیار کر سکتا ہے۔٭ وعدہ خلافمسلسل وعدہ خلافی کرنے والا شخص آپ سے مخلص نہیں ہوتا ۔ وہ آپ کو بیوقوف بنا تا ہے۔٭ توجہ نہ دینے والارشتوں میں توجہ کو اہم مقام حاصل ہے۔اگر آپ اپنے ساتھی کو توجہ نہیں دیتے تو اس بات کے قوی امکان ہیں کہ وہ آُ سے کنارہ کشی اختیار کرلے گا۔٭ بہانےبہانے کا مطلب ہوتا ہے کہ میرے پاس تم سے زیادہ اور بھی اہم چیزیں ہیں۔ بہانے بنانے والے شخص کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔٭ گڑھے مردے اکھاڑناپرانی باتوں

اور جھگڑوں کو کھود کھود کر نکالنے والا انسان نہ تو خود سکون سے رہتا ہے اور نہ ہی دوسروں کو رہنے دیتا ہے۔ اس لئے ایسے شخص سے دور رہیں۔٭ بات کاٹنابیچ میں بات کاٹنے کا مطلب ہوتا ہے کہ مجھے تمہارے جذبات کی کوئی پرواہ نہیں اور نہ ہی تمہاری بات کی کوئی اہمیت ہے۔ آپ نہیں چاہیں گے کہ اپنی ساری زندگی ادھوری بات کرتے رہیں۔٭ جھوٹاکچھ جھوٹ اچھے کیلئے بولے جاتے ہیں، لیکن ایسے جھوٹ جو آُ کے رشتوں پر اثڑ انداز ہوں ترک کرنا ضروری ہیں۔ جھوٹا انسان اپنی خصلت نہیں بدلتا۔٭ اکیلا نہ چھوڑنے والاہر انسان کی کچھ ذاتیات ہوتی ہیں۔ لیکن ان میں دخل دینے والا، ہر وقت آپ کے ساتھ چپک کر تنگ کرنے والا شخص آُ کے روز مرہ کاموں

کو شدید متاثر کرے گا۔٭ سگریٹ نوشمسلسل وعدے کرنے کے باوجود بھی اگر کوئی سگریٹ نوشی ترک نہیں کرتا تو ایسا انسان زندگی گزارنے کیلئے ٹھیک نہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اس کی زندگی میں آپ کیلئے کوئی خاص مقام متعین نہیں ہے۔٭ذلیل کرنے والامتشدد رویہ اختیار کرنے والے شخص سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔ ایسے شخص کے ساتھزندی گزارنے کا فیصلہ کرنا جو اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ سکتا آپ کی سب سے بڑی اور بھیانک غلطی ثابت ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا