03:02 pm
آپ کی کوئی گرل فرینڈ نہیں تو پریشانی کیسی۔۔اکیلا پن دور کرنے کیلئے ’گرل فرینڈ‘ کا احساس دلانے والا ہاتھ تیار،نوجوانوں کیلئے تہلکہ خیز خبر

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے اب اکیلے رہنے والے لوگوں کے اکیلے پن کو دور کرنے کا بھی حل نکال لیا ہے اور ایک ایسی انوکھی ایجاد کی ہے جس سے وہ خود کو اکیلا محسوس نہیں کریں گے۔جاپان کی گیگو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے حال ہی میں ایک ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جو کہ اکیلے پن کے شکار مرد کو گرل فرینڈ کا ہاتھ تھامنے کا احساس دے گی۔
اس ڈیوائس کا نام ’My Girlfriend in Walk‘ ہے جو کہ جدید روبوٹک ہاتھ ہے اور اس کا ڈیزائن ایسا ہے کہ اگر آپ اس ہاتھ کو تھامیں گے تو یہ ہوبہو اصلی ہاتھ والا احساس فراہم کرے گا۔سائنسدانوں نے اس روبوٹک ہاتھ کو ایسے نرم جیل سے بنایا ہے جس سے وہ انسان کی جلد کی طرح احساس دیتا ہے جس میں انتہائی چھوٹے سوراخ بھی ہیں تاکہ اس میں اپنی پسند کی خوشبو بھی ڈالی جا سکے۔دوسری جانب اس روبوٹک ہاتھ میں ’بلٹ ان پریشر سینسر‘ بھی موجود ہیں جس کے تحت آپ جس قوت سے ہاتھ کو تھامیں گے، یہ ہاتھ بھی اتنی ہی قوت کے ساتھ آپ کا ہاتھ تھامے رکھے گا۔اس روبوٹک ہاتھ میں ایک ریل بھی لگی ہوئی جس کہ وجہ سے جب آپ اس روبوٹک ہاتھ کو تھام کر واک کریں گے تو یہ ہاتھ انسان ہاتھ کی طرح حرکت کرے گا۔خیال رہے کہ یہ ڈیوائس اس وقت آزمائشی مراحل میں ہیں جب کہ اس ڈیوائس کو بنانے والے سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ یہ ہاتھ اکیلے پن کا شکار لوگوں کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد