12:37 pm
نوجوان نے اپنی محبوبہ کو سیلفی بھیجی تو اپنی عینک کی وجہ سے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا؟ بوجھو تو جانیں 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  ایک نوجوان نے گاڑی میں سفر کرتے ہوئے سیلفی بنا کر اپنی محبوبہ کو بھیجی مگر اس سیلفی کی وجہ سے کچھ ایسے طریقے سے اس کی بے وفائی پکڑی گئی کہ وہ سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ میل آن لائن کے مطابق اس نوجوان نے سیلفی لیتے وقت چشمے پہن رکھے تھے۔ اور ان چشموں میں اس کے برابر والی سیٹ پر بیٹھی ایک لڑکی کا عکس صاف نظر آ رہا تھا۔ نوجوان کی 24سالہ محبوبہ سڈنی کنسک کو اس نے یہ سیلفی سنیپ چیٹ پر بھیجی 
جسے سڈنی نے دیکھا تو چشموں میں اس لڑکی کا عکس بھی دیکھ لیا۔ مختصر لباس پہنے وہ لڑکی ٹانگیں گاڑی کی ونڈو میں رکھے نیم دراز تھی۔ سڈنی نے یہ تصویر ایک ٹک ٹاک ویڈیو کی صورت میں دنیا کو دکھائی اور بتایا کہ وہ اس نوجوان کے ساتھ 4سال سے تعلق میں تھی۔ جب اس سیلفی کے ذریعے اس نے اس کی بے وفائی پکڑی تو اس نے مزید تحقیق کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سڈنی نے جب چھان بین کی تو یہ انکشاف ہوا کہ وہ صرف گزشتہ ایک ماہ کے دوران ہی پانچ مختلف خواتین کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کر چکا تھا۔ سڈنی نے ویڈیو میں بتایا کہ ”اپنے بوائے فرینڈ کا یہ چہرہ سامنے آنے پرمجھے شدید جھٹکا لگا، تاہم میں نے خود کو سنبھالا اور اس کے ساتھ تعلق ختم کر لیا۔“

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد