12:05 pm
آپ اپنی گاڑی کا پیٹرول کس طرح بچا سکتے ہیں؟ جانیں زبردست معلومات

گاڑی رکھنے والے افراد ہمیشہ ہی اپنی گاڑی کو لے کر کافی حساس نظر آتے ہیں تاہم۔سعودی ایفیسنسی سینٹر نے گاڑی رکھنے والے افراد کے لیے پیٹرول بچانے کے حوالے سے ایک خوشی کی خبر سنائی ہے۔انہوں نے یہ دعوی کیا ہے کہ گاڑیوں میں معیاری ٹائر لگانے والے افراد کا پیٹرول کم استعمال ہوتا ہے۔سعودی ماہرین کا کہنا ہے کہ "گاڑی مالکان گاڑیوں کے ٹائر خریدتے وقت معیاری کارڈ کا جائزہ ضرور لیں کیونکہ معیاری ٹائر استعمال کرنے کی وجہ سے پیٹرول بھی کم لگتا ہے"
۔ٹائروں کو دو طرح کے کارڈ دیے جاتے ہیں، پہلا معیار کی نشاندہی کرتا ہے جس میں سبز کارڈ کا مطلب ہے کہ یہ ٹائر انتہائی معیاری ہیں جبکہ سرخ کارڈ کا مطلب ہے کہ ٹائروں کا معیار انتہائی درجہ خراب ہے۔دوسرا کارڈ گیلی سڑک پر ٹائر کی کارکردگی کی نشاندہی کرتا ہے جس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ بارش یا گیلی سڑک پر ٹائر کا کیا معیار ہے۔سینٹر نے کہا ہے کہ معیاری ٹائروں کی وجہ سے گاڑی میں دو سے چار فیصد پیٹرول کم خرچ ہوتا ہے جبکہ ہیوی گاڑیوں کے معیاری ٹائروں سے 6 سے 8 فیصد پیٹرول کم خرچ ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار