12:12 pm
اگر آپ کے پاؤں کی دوسری انگلی لمبی ہے تو یہ بات ضرور جان لیں کہ ۔۔۔

ہم نے اکثر و بیشتر بار یہ دیکھا ہوگا کہ کچھ افراد کے پاؤں کی دوسری انگلیاں انگوٹھے سے لمبی ہوتی ہیں، اور یقیناً ایسے افراد آپ کے خاندان میں بھی موجود ہوں گے، لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟ ماہرین کے مطابق پاؤں کی انگلیوں کی ساخت سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مستقبل میں کسی شخص نے کیسا کام سر انجام دینا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاؤں کی دوسری انگلی اگر انگوٹھے سے لمبی ہو تو ایسے لوگ انتہائی ذہین ہوتے ہیں۔ان کے ذہنوں میں نئے نئے خیالات اور رائے آتی رہتی ہیں
اور ان کی کوشش ہوتی ہے کہ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کام نپٹا لیا جائے۔ ماہرین کے مطابق یہ لوگ انتہائی زبردست شخصیت کے مالک ہوتے ہیں، علاوہ ازیں یہ لوگ دیکھنے میں انتہائی تیز ہوتے ہیں اور مشکل سے مشکل کام کو بہت جلد سیکھ لیتے ہیں۔ایسے افراد مشکل مسائل کا آسان حل تلاش کر لیتے ہیں اور یہ لوگ مختلف کاموں کو ایک ساتھ کرنے میں بھی انتہائی ماہر ثابت ہوتے ہیں، یہ ایک وقت میں کئی ساری ذمہ داریاں نبھا سکتے ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا