10:33 am
گدھوں کو سرکاری نوکری مل گئی۔۔ان سے کیاکام لیا جائےگا۔۔ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر

ماردین(نیوز ڈیسک)ترکی کے تاریخی صوبے کی مقامی حکومت نے کچرا اٹھانے کے لیے گدھوں کو سرکاری ملازم کے طور پر بھرتی کرلیا۔ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع ماردین صوبے کے تاریخی ضلع Artuklu کی مقامی حکومت نے کوڑا کرکٹ صاف کرنے کے لیے گدھوں کی خدمات حاصل کرلیں۔میونسپلیٹی کارپوریشن نے اس کام کے لیے باقاعدہ گدھوں کو بھرتی کیا جو دن بھر میں صرف 6 گھنٹے کام کریں گے
اور مختلف علاقوں سے کچرا جمع کر کے اُسے مقررہ مقام پر پہنچائیں گے۔گدھے کے ساتھ ایک سرکاری ملازم بھی ہوگا جو کچرے دان سے کوڑا جمع کر کے اُسے پشت پر رکھی ہوئی بوری میں ڈالے گا۔ایک گدھے کو 7 سال کے لیے ملازمت دی جائے گی اور مدت ختم ہونے کے بعد اُسے سرکاری اصطبل سے آزاد کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

نوجوان نے اپنی محبوبہ کو سیلفی بھیجی تو اپنی عینک کی وجہ سے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا؟ بوجھو تو جانیں 

آج سے پہلے نہ کبھی ایسی شادی دیکھی نہ ہی سنا۔۔ ۔منگیتر کا عین وقت پر دھوکا، لڑکے نے دھوم دھام سے کس سے شادی رچا لی،ناقابل یقین خبر

آپ کی کوئی گرل فرینڈ نہیں تو پریشانی کیسی۔۔اکیلا پن دور کرنے کیلئے ’گرل فرینڈ‘ کا احساس دلانے والا ہاتھ تیار،نوجوانوں کیلئے تہلکہ خیز خبر

زلزلہ آیا، ٹرین حادثہ ہوا یا 11منزلہ عمارت سے گِرے ۔۔۔حادثات میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے خوش نصیب ”بچے“

دنیا میں سب سے لمبے بال رکھنے والی 18سالہ لڑکی ، اس کے بال کتنے فٹ لمبے ہیں ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

اڑن طشتری یا کچھ اور؟  رات کی تاریکی میں آسمان پر پُراسرار روشنی،ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

ان 11 عادتوں کے مالک انسان سے کبھی شادی نہ کریں

خونی تالاب ۔۔۔ دنیا میں موجود 7 ایسے خطرناک ترین مقامات کہاں موجود ہیں جہاں چاہ کر بھی کوئی اِنسان قدم نہیں رکھ سکتا؟