01:30 pm
اس کبوتر کی قیمت 24 کروڑ ۔۔ یہ دنیا کا سب سے مہنگا ترین کبوتر کیوں ہے؟

اہم عہدوں پر فائز افراد کی حفاظت کے کئے گارڈ مامور کیئے جاتے ہیں ، ہیرے زیورات جیسی قیمتی چیزوں کی حفاظت کے لئے بھی ہم نے سیکیورٹی گارڈز تعینات دیکھیں مگر کیا آپ نے سوچا ہے کہ کبوتر کے لئے بھی سیکیورٹی گارڈ ہو سکتے ہیں ؟ہم بات کر رہے ہیں دنیا کے سب سے مہنگے کبوتر کی جس کی قیمت اس وقت 15 لاکھ ڈالر یعنی 22 کروڑ روپے ہے اور اس خاص نسل کے کبوتر کی حفاظت پر گارڈ بھی مامور ہیں۔یہ کبوتر دنیا کا مہنگا ترین کبوتر ہے
،آخر اس کی اتنی قیمت اور مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟بیلجیئم میں کبوتروں کو فضائی مقابلوں کے لئے تربیت دینے والے کبوتروں کے ماہر ہوک وان ڈی نے اس کبوتر کو پروان چڑھایا ہے۔ اس کبوتر کی اتنی اہمیت اس لئے ہے کہ پرواز کے مقابلوں میں اپنی تیز رفتاری کی وجہ سے مقابلے جیت کر اپنے مالک کو لاکھوں روپے کما کر دیتا ہے۔یہ مادہ کبوتری ہے جس کا نام کِم ہے ،کبوتر کے مالک ہوک وان ڈی نے اس کو بیچنے کا اعلان کیا۔اس قیمتی کبوتر کے لئے پہلے13لاکھ کی بولی
لگائی گئی تھی جس کے بعد حال ہی میں اس کی قیمت 15 لاکھ ڈالر لگائی گئی ہے ، توقع ہے کہ یہ 15 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوجائے گا۔ کبوتروں کے ماہر نے کِم کے علاوہ بھی اپنے تمام قیمتی کبوتروں کو فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کبوتر کی حفاظت کے لیے باقاعدہ سیکیورٹی کمپنی کی خدمات لی گئی ہیںاور اس کمپنی کے یہ گارڈ مستقل اس کبوتر کی حفاظت کرتے ہیں ۔ واضح رہے نومبر کو اس کبوتر کی بولی حتمی طور پر ختم کردی جائے گی۔
 
تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا