01:04 pm
دنیا کا مہنگا ترین ہیرا 4 ارب 21کروڑ روپے میں نیلام۔۔نیلامی کہاں ہوئی۔؟جانیے تفصیل

جنیوا(نیوز ڈیسک) روس کی کان سے نکالا گیا نایاب گلابی ہیرا جنیوا میں 27 ملین ڈالر یعنی 4 ارب 21 کروڑ روپے سے زائد پاکستانی روپے میں نیلام ہو گیا۔14.83 قیراط کے "دی اسپرٹ آف دی روز" نامی ہیرے نے مہنگا ترین ہیرا ہونے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔آن لائن نیلامی کے منتظمین نے ہیرے کو فطرت کا عجوبہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ گلابی جواہرات نایاب ہونے کی وجہ سے ان کی قیمتیں بڑھتی جا رہی ہیں۔انتظامیہ نے ہیرا خریدنے والے
کا نام اور شہریت ظاہر نہیں کی۔دی اسپرٹ آف دی روز روس کی کان سے 2017 میں نکالا گیا تھا اور قدرتی رنگ کو نقصان پہنچائے بغیر اسے تراشنے میں ایک سال کا عرصہ لگا اس نایاب گلابی، ارغوانی ہیرے کو نیلامی سے قبل، سنگاپور اور پائی پے میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا اور بیش قیمت ہیرےکی قیمت 6 ارب 22 کروڑ روپے سے زیادہ ملنے کی توقع کی جا رہی تھی۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان