03:07 pm
اسے کہتے ہیں اصل تبدیلی۔۔ درخت کاٹنےپر10سال قید۔۔ دیڑھ ارب روپے سے زائد جرمانہ ہوگا۔۔

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے درخت یا پودے کاٹنے والے فرد پر کڑی سزاؤں کا اعلان کردیا۔سعودی عربکے سرکاری استغاثہ نے کسی درخت یا پودے کو کاٹنے والے فرد پر تقریبا 80 لاکھ ڈالر یعنی (تین کروڑ سعودی ریال) جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کو 10سال تک قید کی سزا سنائی جائے گی یا یہ دونوں سزائیں بیک وقت بھی سنائی جاسکتی ہیں۔سعودی پراسیکیوشن نے ٹویٹر پرلکھا ہے کہ درختوں کی کٹائی،
جڑی بوٹیوں یا پودوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے سمیت تنے، پتوں، شاخوں یا کسی بھی حصے سے محروم کرنے پر ملک میں ماحولیاتی قانون کے تحت کڑی سزائیں سنائی جائیں گی۔درخت کاٹنے والوں کے لیے ان کڑی سزاؤں کا اعلان سعودی عرب کے ویژن 2030ء کے مطابق کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد آئندہ عشرے کے اختتام تک مملکت میں ماحولیاتی استحکام کا حصول ہے۔گذشتہ ماہ سعودی عرب کے وزیر برائے ماحول عبدالرحمان الفاضلی نے
نئی شجرکاری مہم کے آغاز کا اعلان کیا تھا۔ اس کے تحت اپریل 2021ء تک 1 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان